ETV Bharat / city

Non Local Laborer Shot in Pulwama: پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی گئی - non local laborer shot

نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگوہ علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور پر گولی مار دی۔ حملے میں مزدور زخمی ہوا ہے۔Non Local Laborer Shot in Pulwama

Non local laborer shot by unknown gun man in  pulwaman
پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی گئی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 8:29 PM IST

Updated : Mar 21, 2022, 9:25 PM IST

پلوامہ: نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگوہ علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور پر گولی مار دی۔Non Local Laborer Shot in Pulwama

حملے میں مزدور زخمی ہوا ہے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی گئی

ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کو گولی پیٹ میں لگی ہیں۔ مقامی لوگوں نے متاثرہ کو علاج کے لیے ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس کو مزید علاج کے سرینگر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق بہار سے ہے۔ مقتول کی شناخت بسواجیت کمار ولد پارس منڈان کے طور پر کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس بھی جائے وقف میں پہنچ گئی اور پولیس نے حملے کرنے والے افراد کو پکڑنے کے لیے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

Civilian Shot Dead In Budgam: بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شہری کو گولی مار دی

ہم آ پ کو بتادیں کہ اس سے پہلے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل نامعلوم مسلح افراد نے ارہل علاقے میں ایک سرپنچ پر حملہ کیا تھا جس میں سرپنچ بال بال بچ گیا۔

وہیں اس کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے ارہل علاقے میں ہی ایک غیر مقامی مزدور پر حملہ کیا اس حملہ میں مزدور زخمی ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 21, 2022, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.