ETV Bharat / city

پسیاں گر آنے کے بعد مغل روڈ بند

جموں و کشمیر میں پسیاں گر آنے کے بعد مغل روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کردیا گیا۔

پسیاں گر آنے کے بعد مغل روڈ  بند
پسیاں گر آنے کے بعد مغل روڈ بند
author img

By

Published : May 23, 2021, 10:22 PM IST

جموں صوبہ کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر پسیاں گر آنے کے باعث سڑک کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

پیر کی گلی علاقے میں مسلسل بارش کی وجہ سے مغل روڈ پر پسیاں گر آئ ہیں جس کے بعد احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

گذشتہ اتوار کے روز بالائی علاقوں کے علاوہ پیر کی گلی میں بھی بارش ہوئی جس کے بعد روڈ پر پسیاں گر آئی اور بعد میں راجوری اور شوپیان اضلاع کے انتظامیہ نے روڈ کو بند کرنے کے احکامات صادر کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.