ETV Bharat / city

Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid: کشمیر میں اس عید پر سو کروڑ روپے کا گوشت فروخت کیا گیا

author img

By

Published : May 4, 2022, 2:15 PM IST

جموں وکشمیر میں عید الفطر سے ایک ہفتہ قبل دلی، راجستھان اور ملک کی دیگر منڈیوں سے تقریباً 97 ہزار مختلف اقسام کی بھیڑیں درآمد کی گئیں۔ جس میں 6سو 50 ٹرکوں کا استعمال کیا گیا۔ تاہم جموں و کشمیر میں سرکاری نرخوں کے مقابلے میں باہر کی منڈیوں میں گوشت کی قیمتیں زیادہ تھیں۔ Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid

Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid

سرینگر: عیدالفطر کے موقع پر اس مرتبہ کشمیر میں 100کروڑ روپیے کی بھیڑیں باہر کی منڈیوں سے درآمد کی گئیں۔ مٹن کاروبار سے وابستہ افراد کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کی مختلف منڈیوں سے تقریباً 6 سو 50 ٹرکیں 97 ہزار سے زائد بھیڑ لے کر کشمیر پہنچیں۔ آل کشمیر ہول سیل مٹن ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر منظور احمد قانون نے کہا کہ اگرچہ گزشتہ برس کے مقابلے امسال بازاروں میں گوشت کی مانگ کم رہی ہے۔ لیکن پھر بھی عیدالفطر پر تقریباً 100 کروڑ روپیے کا گوشت فروخت کیا گیا۔ Meat worth Rs 100 crore was sold in Kashmir on this Eid

انہوں نے کہا کہ اگر امسال کا موازنہ پچھلے سال سے کیا جائے تو اس بار گوشت کی دوکانوں پر اتنا زیادہ رش بھی نہیں دیکھا گیا۔ مٹن ڈیلرز کے اعداد وشمار کے مطابق عید الفطر سے ایک ہفتہ قبل دلی، راجستھان اور ملک کی دیگر منڈیوں سے تقریباً 97 ہزار مختلف اقسام کی بھیڑیں درآمد کی گئیں۔ جس میں 6 سو 50 ٹرکوں کا استعمال کیا گیا۔ تاہم جموں و کشمیر میں سرکاری نرخوں کے مقابلے میں باہر کی منڈیوں میں گوشت کی قیمتیں زیادہ تھیں۔

واضح رہے ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں عید الفطر کی تقریب سعید منگل یعنی 3 مئی کو بڑے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.