ETV Bharat / city

'مزدوروں کے حقوق کی خلاف ورزی' - Labour day

عالمی یوم مزدور کی نسبت سے ریاست دارالحکومت سرینگر میں مزدوروں نے احتجاجی ریلیاں نکالی اور اپنے حقوق کو نظر انداز کرنے پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:28 PM IST

ان ریلیوں کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے واحد کمیونسٹ لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت نے ہمیشہ سے مزدوروں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے اور ان کے حقوق کے تئیں جدوجہد کو کچھلتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہی وہ دن ہے جب مزدوروں نے دنیا بھر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کو تاریخ میں رقم کر دیا۔

ویڈیو

سرینگر میں سینکڑوں مزدور جن میں آنگن واڑی ورکرس، محکمہ صحت کے ساتھ کام کر رہی آشہ ورکرز اور دیگر محکموں میں یومیہ اجرت پر کام کررہے عارضی ملازمین نے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کی۔

اس دوران انہوں نے سرینگر کے لال چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں انہوں نے ریاستی اور مرکزی سرکار کے خلاف اپنے حقوق کے نعرے بازی کی۔

Intro:عالمی یوم مزدور کی نسبت سے ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر میں مزدوروں نے احتجاجی ریلیاں نکالی اور اپنے حقوق کو پورا نہ کرنے کے پر سرکار کے خلاف نعرے بازی کی۔

Body:ان ریلیوں کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے واحد کمیونسٹ لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ ریاستی سرکار ہو یا مرکزی سرکار دونوں ہمیشہ سے مزدوروں کی آواز کو دباتی رہی ہیں اور ان کے حقوق کے تئیں جدوجہد کو کچھلتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہی وہ دین ہے جب مزدوروں نے دنیا بھر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کو تاریخ میں رقم کر دیا۔

سرینگر میں سینکڑوں مزدور جن میں آنگن واڑی ورکرس، محکمہ صحت کے ساتھ کام کر رہی آشہ ورکرز اور دیگر محکموں میں یومیہ اجرت پر کام کررہے عارضی ملازمین نے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کی۔

اس دوران انہوں نے سرینگر کے لال چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں انہوں نے ریاستی اور مرکزی سرکار کے خلاف اپنے حقوق کے نعرے بازی کی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.