حج ایک ایسی عبادت ہے جس کی حکمتیں اور مصلحتیں بہت زیادہ ہیں اور یہ اسلام کا ایک عظیم الشان رکن ہے۔ حج ایک اہم ترین عبادت اور قربِ الہی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔جس کا مطلب اپنے خالق حقیقی کے سامنے غیر مشروط خود سپردگی اور اپنی آئیندہ زندگی میں اللہ تبارک وتعالی کی اطاعت و بندگی کا شعاری فیصلہ ہے۔
پیش ہے اس حوالے سے ٹی وی بھارت کی خصوصی پیشکش