ETV Bharat / city

سرینگر: منوج سنہا نے گرلز ہاسٹل کا افتتاح کیا - رام نگر میں لڑکیوں کا ہاسٹل تعمیر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں واقع رام نگر گرلز ہائی اسکول میں تعمیر کردہ گرلز ہاسٹل کا عملی طور پر افتتاح کیا۔

girls hostel inauguration
girls hostel inauguration
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 2:16 PM IST

اس موقع پر اروند کول چیف ایجوکیشن آفیسر نے بتایا کہ ہاسٹل میں سو طالبات کے رہنے کی گنجائش ہے اور دور دراز کے علاقوں سے رام نگر میں تعلیم حاصل کرنے آنے والی طالبات کو اس ہاسٹل سے کافی فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے یہ مطالبہ کیا جارہا تھا کہ رام نگر میں لڑکیوں کا ہاسٹل تعمیر کیا جائے کیونکہ یہ ایک بہت دور دراز کا علاقہ ہے اور لڑکیاں یہاں تعلیم حاصل کرنے آتی ہیں۔ لڑکیاں صبح گھر سے نکل جاتی ہیں اور رات کو آپنے گھر پہنچتی ہیں جس کے سبب ان کی تعلیم مکمل نہیں ہوپاتی، ضلعی انتظامیہ اور یوٹی انتظامیہ نے اس کا اعتراف کیا ہے اور لڑکیوں کے لئے سو بستروں کا ہاسٹل تعمیر کرایا جس میں نو سے بارہویں جماعت تک کی لڑکیاں رہ سکیں گی۔

اس میں سو بستر لگائے گئے ہیں۔ اس میں پسماندہ ذات سے تعلق رکھنے والی جو لڑکیاں انہیں ترحیحی بنیاد پر ہاسٹل میں جگہ دی جائےگی تاکہ لڑکیوں کا مستقبل بہتر ہو سکے۔

مزید پڑھیں:

وہیں، مقامی لوگوں نے بھی اس اقدام کی تعریف کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.