ETV Bharat / city

کشتواڑ: ریڈ کراس کے سکریٹری اصغرعلی کو ڈی جی مڈل سے نوازا گیا - کشتواڑ ای ٹی وی بھارت خبر

کشتواڑ میں ریڈ کراس سکریٹری اصغر اعلی شیخ عرف بٹا شیخ کو ان کی خدمات کے پیشِ نظر ڈی جی مڈل ایورڈ سے سرفراز کیا گیا۔

ڈی جی مڈل سے نوازاگیا
ڈی جی مڈل سے نوازاگیا
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 9:23 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں ریڈ کراس سکریٹری اصغر اعلی شیخ عرف بٹا شیخ جو کہ گزشتہ دس سالوں سے ریڈ کراس کے عملے کے ساتھ کشتواڑ میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ان کی اسی خدمات کے اعتراف میں ضلع کشتواڑ کے ایس ایس پی شفقت حسین نے انہیں ڈی جی مڈل سے نوازا

اس دوران ڈسٹرکٹ اسپتال کشتواڑ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پرویز اقبال وانی کو بھی کو بہترین خدمات کے بنا پر انہیں بھی ڈی جی مڈل سے سرفراز کیاگیا

اس موقع پر علاقہ کے سرکردہ افراد بھی موجود تھے ۔

مزید پڑھیں:

کشتواڑ: متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی رہنماؤں کا دورہ

ایوارڈ سے سرفراز کئے گئے افراد نے جموں کشمیر پولیس کےڈاریکٹر جنرل پولیس اور ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.