ETV Bharat / city

Justice Moksha Kazmi visits Ganderbal: جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی نے گاندربل کا دورہ کیا

جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی نے افسران پر زور دیا کہ وہ مقدمات کو جلد نمٹانے کو یقینی بنائیں،عدالتی کام کاج کا جائزہ لینے کے بعد انتظامی جج نے بار ایسوسی ایشن گاندربل کے ممبران سے بھی بات چیت کی،اس دوران بار ایسوسی ایشن گاندربل کے کارگزار صدر نے وکلاء کے لیے ضروری سہولیات سے آراستہ چیمبرز کی فراہمی سمیت مختلف مسائل کے حوالے سے جج کو آگاہ کیا۔ Justice Moksha Khajuria Kazmi reviewed the judicial activities

دورہ
دورہ
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 8:22 AM IST

Updated : Aug 7, 2022, 8:57 AM IST

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج جسٹس موکش کھجوریا کاظمی اور ضلع گاندربل کے انتظامی جج نے عدالتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے ضلع عدالت گاندربل کا دورہ کیا، اور ضلع عدلیہ گاندربل کے بنیادی ڈھانچے کے معاملات کا بھی جائزہ لیا،اس دوران ایک میٹنگ بھی منعقد کی گئی، اس میٹنگ میں پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل جیما بشیر، ڈپٹی کمشنر گاندربل شیامبیر، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گاندربل،نکھل بورکر، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی ڈویژن گاندربل، جوڈیشل افسران اور بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔

دورہ

Justice Moksha Khajuria Kazmi reviewed the judicial activities

اس میٹنگ میں نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس گاندربل کی تعمیر کے لیے حاصل کی گئی زمین سمیت عدالتی بنیادی ڈھانچے سے متعلق متعدد پہلؤں پرتبادلہ خیال کیا گیا،جج جسٹس موکش کھجوریا نے ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی کو ہدایت کی کہ وہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل، بار روم اور بار لائبریری کی عدالت میں رہائش کے لیے اضافی عمارت کی تعمیر کے لیے جگہ کی نشاندہی کریں۔

فاضل جج نے عدالتی افسران پر زور دیا کہ وہ مقدمات کو جلد نمٹانے کو یقینی بنائیں،عدالتی کام کاج کا جائزہ لینے کے بعد انتظامی جج نے بار ایسوسی ایشن گاندربل کے ممبران سے بھی بات چیت کی،اس دوران بار ایسوسی ایشن گاندربل کے کارگزار صدر نے وکلاء کے لیے ضروری سہولیات سے آراستہ چیمبرز کی فراہمی سمیت مختلف مسائل کے حوالے سے جج کو آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:DDC Rajouri reviews performance of rdd sector: ڈی ڈی سی راجوری نے ضلع میں آر ڈی ڈی سیکٹر کےکام کاج کا جائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹو جج نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات پر ترجیحی بنیادوں پر غور کیا جائے گا اور انہیں مقررہ مدت میں حل کیا جائے گا، دریں اثنا انہوں نے نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس، گاندربل کی تعمیر کے لیے مختص زمین کا بھی دورہ کیا اور متعلقہ ایگزیکٹو انجینئر کو اس کی تازہ ترین صورتحال پیش کرنے کی ہدایت کی۔

Last Updated : Aug 7, 2022, 8:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.