ETV Bharat / city

امت شاہ کا دعوی: جموں و کشمیر میں ایک انچ پر بھی کرفیو نہیں - وزیر داخلہ امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ نے دعوی کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں کرفیو نہیں ہے جبکہ نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ، سابق وزیراعلی عمر عبداللہ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کی رہائی کو لیکر انہوں نے کہا کہ 'ان کو مجھے تھوڑی نہ چھوڑنا ہے، یہ کام انتظامیہ کا ہے، جب انہیں لگے گا، وہ فیصلہ کر لیں گے۔'

امت شاہ کا دعوی:جموں و کشمیر میں اب 1 انچ بھی کرفیو نہیں
امت شاہ کا دعوی:جموں و کشمیر میں اب 1 انچ بھی کرفیو نہیں
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:40 AM IST

Updated : Jan 3, 2020, 9:47 AM IST

امت شاہ نے یہ تمام باتیں سنہ 2020 کے اپنے پہلے انٹرویو میں کہی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے حالات اب قابو میں ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے اعلان کے ساتھ ہی وادی کی علیحدگی پسند رہنماؤں اور متعدد ہند نواز رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ حال ہی میں پانچ رہنماؤں کو تقریبا چار ماہ بعد چھوڑا گیا لیکن ان تینوں اعلی رہنماؤں کو سکیورٹی وجوہات کے سبب فی الحال نظربند کر کے رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 3, 2020, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.