ETV Bharat / city

کمیونٹی ہالز فوجی بنکر میں تبدیل، سیاسی رہنماؤں میں ناراضگی - مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر

نیشنل کانفرنس کے یوتھ لیڈر سلمان علی ساگر نے پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں سرینگر میں زیادہ تر کمیٹی ہالز، میرج ہالز پر سرکاری فورسز کا قبضہ ہے۔ جس سے عوام کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔

کمیونٹی ہالزل بنکر میں تبدیل، سیاسی رہنماوں میں ناراضگی

author img

By

Published : Nov 7, 2021, 3:54 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے کمیونٹی ہالز میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کرنے کے فیصلے نے مقامی لوگوں اور سیاسی رہنماؤں کو ناراض کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو متبادل رہائش فراہم کی جائے۔

کمیونٹی ہالزل بنکر میں تبدیل، سیاسی رہنماوں میں ناراضگی

وہیں کمیٹی ہالوں میں تعینات کے گئے سکیورٹی فورسز کو خالی کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام: برف پوش وادیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے یوتھ صدر سلمان علی ساگر نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے شہری خاص میں جگہ کم ہونے کے نتیجے میں کمیٹی ہالز بنائے گئے ہیں، جب کہ ان ہالز کو شادی بیاہ کے لیے زیادہ مخصوص رکھا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سے کافی مشکل درپیش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.