ETV Bharat / city

ادبی مرکز کمراز کا اجلاس سوپور میں منعقد

ادبی مرکز کمراز کا جنرل کونسل اجلاس کشمیر وومینز کالج آف ایجوکیشن سوپور میں منعقد کیا گیا۔

ادبی مرکز کمراز
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 4:25 AM IST

جس کی صدارت مرکز کے صدر فاروق رفیع آبادی نے کی۔اجلاس میں فیصلہ لیا گیا کہ ادبی مرکز کمراز عنقریب کشمیری زبان کو نویں اور دسویں جماعت میں پڑھانے کے لیے حکومت سے ایک بار پھر درخواست کرے گا کہ وہ اس تعلق سے اپنے احکامات کو صادر کر اس زبان کے تئیں اپنے فرائض انجام دے۔

بصورت دیگر اس ضمن میں ایک اجتماعی پروگرام کو ترتیب دیا جائے گا جس میں ادبی مرکز کمرز ریاست کی باقی ثقافتی اور ادبی انجمنوں کے ساتھ مل کر ان احکام کو نافذ کروانے کی کوشش کرے گی۔

اس موقعے پر صدر مرکز فاروق رفیع آبادی نے اپنے صدراتی خطبے میں ریاست کے گورنر ستپال ملک سے اپیل کی کہ وہ اس ضمن میں احکامات صادر فرماکر اپنا وعدہ پورا کریں۔

ادبی مرکز کمراز

دوسری نشست ادبی مرکز کمراز کے سابق صدر ڈاکٹر عزیز حاجنی کے اعزاز میں منعقد ہوئی۔

اپنے صدارتی خطبے میں ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ جی این ایتو نے ڈاکٹر عزیز حاجنی کو ایک عہد ساز شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے کارناموں کو سراہا۔

جی این ایتو نے ادبی مرکز کمراز کے ذمہ داران کو یقین دلایا کہ وہ اُن کے تمام مطالبات کو پورا کرے گا اورانہوں نے مرکز کا دائرہ کار جنوبی کشمیر تک بڑھانے کی بھی گزارش کی۔

Intro:سوپور: ادبی مرکز کمراز کا جنرل کونسل اجلاس سوپور میں منعقد
ڈاکٹر عزیز حاجنی کے ساتھ ایک ملاقات پروگرام کا انقاد
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ جی این ایتو نے کی صدارت۰

Body:ادبی مرکز کمراز کا جنرل کونسل اجلاس آج کشمیر وومینز کالج آف ایجوکیشن سوپور میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت مرکز کے صدر جناب فاروق رفیع آبادی نے کی۔اجلاس میں فیصلہ لیا گیا کہ ادبی مرکز کمرازعنقریب کشمیری زبان کو نویں اور دسویں جماعت میں پڑھانے کے لیے سرکار سے ایک بار پھر درخواست کرے گا کہ وہ اپنے احکامات کو صادر فرماکر اس زبان کے تیں اپنے فرایض انجام دے۔۔بصورت دیگر اس ضمن میں ایک اجتماعی پروگرام کو ترتیب دیا جایے گا جس میں ادبی مرکز کمرز ریاست کی باقی ثقافتی اور ادبی انجمنوں کے ساتھ مل کر ان احکام کو عملانے میں عملی طور پہل کرے گی۔اس موقعے پر صدر مرکز جناب فاروق رفیع آبادی نے اپنے صدراتی خطبے میں ریاست کے گورنر ستپال ملک سے اپیل کی کہ وہ اس ضمن میں احکامات صادر فرماکر اپنا وعدہ پورا کریں۔بصورت دیگر اس سلسلے میں ریاست گیر مہم چھیڑی جایے گی۔۔

دوسری نشست ادبی مرکز کمراز کے سابق صدر ڈاکٹر عزیز حاجنی کے اعزاز میں منعقد ہویی۔اس نشست کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این ایتو نے کی۔جبکہ مرکز کے صدر فاروق رفیع آبادی اور سرپرست ڈاکٹر مشعل سلطانپوری بھی ایوان صدارت میں موجود تھے۔اس نشست میں مرکز کے جنرل سیکریٹری عبدالخالق شمس نے ڈاکٹر عزیز حاجنی اور اُن کی ادبی خدمات پر ایک پُر مغز مقالہ پیش کیا۔اجلاس میں موجود شرکاء نے ڈاکٹر حاجنی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور اُنہیں موجودہ دور میں کشمیری زبان کا ایک بہت بڑا خیرخواہ اور ایک عظیم لسانی رضاکار گردانا۔اس موقعے پر ڈاکٹر حاجنی نے سبھی شرکاء اور ادبی مرکز کمراز کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مل جل کر کشمیری زبان کی بقاء کے لیے کام کرنا ہوگا۔کیونکہ یہی زبان ہماری اصل شناخت ہے

اپنے صدارتی خطبے میں ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ جی این ایتو نے ڈاکٹر عزیز حاجنی کو ایک عہد ساز شخصیت قرار دیتے ہویے اُن کے کارناموں کو سراہا۔انہوں نے ادبی مرکز کمراز کے زعماء کو یقین دلایا کہ وہ اُن کی تمام جایز مطالبات کو پورا کرے گا۔انہوں نے مرکز کا دایرہ کار جنوبی کشمیر تک بڑھانے کے زعماء سے گزارش کی

Conclusion:۔۔اس موقعے پر ادبی مرکز کمراز  اور کشمیر یونیورسٹی کے کشمیری سکالروں نے ڈاکٹر حاجنی کو اعزازات سے نوازا۔ اس نشست کی نظامت کے فرایض شبنم تلگامی نے انجام دیے۔

Byte Ab Aziz Haajni

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.