ETV Bharat / city

ڈوڈہ میں طبی کیمپ - Health Check

بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے آج ڈوڈہ میں ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ریڈ کراس سوسائیٹی کے اشتراک سے ڈاک بنگلہ ڈوڈہ میں فری میڈیکل چک اپ کا ایک روزہ کمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈوڈہ میں طبی کیمپ
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 12:06 AM IST

اس کیمپ میں پورے ضلع کے صفائ کاکنان ایس پی اوس،کنسٹبل اور کلاس فورتھ کے ملازمین کا طبی معائنہ کیا گیا۔

ڈوڈہ میں طبی کیمپ
اس کمپ میں 200 سے زائد ملازمین کا معائنہ کیا گیا اور مفت ٹیسٹ کیے گئے۔

اس کیمپ کے لگانے کا خاص مقصد یہ تھا کہ کم تنخواہ والے ملازمین ڈوڈہ سے باہر جموں یا سرینگر نہیں جاسکتے اسلیے ان کے لئے فری میڈیکل کمپ لگآیا گیا تاکہ ان کی صحت کی جانچ کی جائے ۔

ضلع انتظامیہ کا آیندہ بلاک سطح پر ایسے طبی کمپس لگانے کا پروگرام ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں میں بھی غریب عوام کی صحت کی جانچ کی جائے اس کیمپ میں حصہ لینے والے ان ملازمین نے ضلع انتظامیہ کے اس قدم کی ستائش کی اور شکریہ ادا کیا۔

Intro:ضلع انتظامیہ کی طرف سے ڈوڈہ میں کلاس فورتھ کے فری طبی کمپ

Body:آج ڈوڈہ میں ضلع انتظامیہ کی ھدایت پر ریڈکراس سوسائیٹی کے اشتراک سے ڈاک بنگلہ ڈوڈہ میں فری میڈیکل چک اپ کا ایک روزہ کمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پورے ضلع کے صفائ کرمچاری ۔ایس پی اوس ۔کنسٹبل۔اور کلاس فورتھ کے ملازمین کا طبی معائنہ کیا گیا اس کمپ میں 200 سے زائد ملازمین کا معائنہ کیا گیا اور مفت خون کی جانچ ECG اور دیگر ٹیسٹ کۓ گۓ ۔
اس کمپ کے لگانے کا خاص مقصد یہ تھا کہ کم تنخواہ والے ملازمین ڈوڈہ سے باہر جموں یا سرینگر نہیں جاسکتے اسلۓ ان کے لئے فری میڈیکل کمپ لگآیا گیا تاکہ ان کی صحت کی جانچ کی جائے ۔
ضلع انتظامیہ کا آیندہ بلاک سطح پر ایسے طبی کمپس لگانے کا پروگرام ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں میں بھی غریب عوام کی صحت کی جانچ کی جائے اس کمپ میں حصہ لینے والے ان ملازمین نے ضلع انتظامیہ کے اس قدم کی ستائش کی اور شکریہ ادا کیا ۔
بائیٹس ۔ ڈاکٹر طارق مصعود

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.