ETV Bharat / city

Omar Abdullah On DDC No Confidence Motion:'جموں و کشمیر میں جمہوریت دم توڑ رہی ہے' - No Confidence Motion Against DDC Chairperson

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ Omar Abdullah کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں بنیادی جمہوریت دم توڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہا ڈی ڈی سی انتخابات کو بڑھا چڑھا کر پیش کر کے یہاں جمہوریت کو مضبوط کرنے کی بات کی جارہی تھی لیکن آج معاملہ اس کے برعکس Omar Abdullah On DDC No Confidence Motion ہے۔

Gross root democracy is in shamble in J&K says Omar Abdullah
جموں و کشمیر میں جمہوریت دم توڑ رہی ہ
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 6:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام، سرینگر اور گندربل کے بعد اب ضلع شوپیاں کے ضلع ترقیاتی ممبران اپنے چیئرپرسن کے خلاف عدم اعتماد موشن پیش No Confidence Motion Against DDC Chairperson کرنے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ "جموں و کشمیر میں بنیادی جمہوریت دم توڑ رہی ہے Gross Root Democracy is in Shamble۔"

gross-root-democracy-is-in-shamble-in-j-and-k-says-omar-abdullah
جموں و کشمیر میں جمہوریت دم توڑ رہی ہے
سماجی رابطہ ویب سائٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُن کا کہنا ہے کہ "جموں و کشمیر میں بنیادی جمہوریت دم توڑ رہی ہے۔ گورننس کے نئے دور کے لیے، ڈی ڈی سی کے انتخابات کو عظیم کامیابی کی کہانی کے طور پر جموں و کشمیر میں فروخت کیا گیا جو سیاست دانوں کی ایک نئی نسل کو جنم دے گی، لیکن اس طرح نہیں ہو رہا ہے۔"
اُن کا مزید کہنا ہے کہ "جہاں تک عدم اعتماد موشن کا تعلق ہے، یہ شراکتی جمہوریت کی بنیاد ہے کہ اکثریت کا نظریہ غالب ہوگا، تو جن کے خلاف یہ عدم اعتماد پیش کی گئی ہے حکومت ان چیئرپرسن کو کیوں بچا رہی ہے؟ جمہوریت کو صحیح معنوں میں غالب آنے دیں اور اکثریت فیصلہ کرے۔"

یہ بھی پڑھیں:Omar Abdullah on Article 370: 'مرکزی سرکار کے لیے سپریم کورٹ میں 370کی تنسیخ کا دفاع ناممکن'

واضح رہے کہ سنہ 2020 میں جموں و کشمیر میں پہلی بار تمام 20 اضلاع کے لیے ضلع ترقیاتی انتخابات منقد کیے گئے۔ ان انتخابات میں خطے کی تمام سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.