جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مورن چوک کے نزدیک ہی ایک دکان میں آگ نمودار ہوا۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے دکان کو اپنے لپیٹ میں Fire Gutted shop in Pulwama لیا اور دوکان میں موجود سامنا رکھا کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔
مزید پڑھیں:Cowshed Gutted in Pulwama: رہمو، پلوامہ میں آتشزدگی؛ گاؤ خانہ خاکستر
وہیں محمکہ فائر بریگیڈ نے اگرچہ آگ پر قابو پایا تاہم دکان میں موجود سارا ساماں خاک ہوچکا تھا۔
وہیں اطلاعات کے مطابق گیس لیک ہونے کی وجہ سے اس دکان میں آگ لگی ہے۔