ETV Bharat / city

Farooq Abdullah and Mehbooba House Arrest: فاروق عبداللہ اور محبوبہ کی نظر بندی کی رپورٹ، پولیس کی تردید

ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے جموں و کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو ان کی رہائش گاہوں میں نظر بند کردیا ہے، وہیں پولیس نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی نظربندی کی رپورٹوں کو بے بنیاد بتایا ہے۔ Farooq Abdullah and Mehbooba House Arrest

Etv Bhar ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی نظر بندat
Etv Bh ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی نظر بندarat
author img

By

Published : Aug 5, 2022, 5:19 PM IST

Updated : Aug 5, 2022, 6:03 PM IST

سرینگر: ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی خبروں کے مطابق حکام نے جموں و کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو ان کی رہائش گاہوں میں نظر بند کردیا ہے۔ Farooq Abdullah and Mehbooba House Arrest

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو نوائے صبح سے واپس آنے کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے جہاں فاروق عبد اللہ نے ایک میٹنگ کی صدارت کی تھی اور کہا تھا کہ "ہم اپنے ان حقوق کے لیے پرامن طور پر لڑیں گے جو 5 اگست 2019 کو ہم سے غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے چھین لیے گئے تھے۔

وہیں جموں و کشمیر پولیس نے اس بات کے تردید کرتے ہوئے کہا کہ این سی اور پی ڈی پی کے کچھ لیڈروں کو نظر بند کر دینے والی خبر بالکل بے بنیاد ہے۔ جب کہ گپکر روڈ پر عسکریت پسند حملے کی کچھ اطلاعات کے پیش نظر کچھ جگہوں پر اضافی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی نے دوپہر کے قریب اپنے پارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جب کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دوپہر میں شالیمار میں حضرت بل کی درگاہ کا دورہ کیا اور اپنے ایک دوست سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری میڈیا سے گزارش ہے کہ خبریں گردش کرنے سے پہلے حکام سے تصدیق کرلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر پولیس نے ایک مکمل طور پر پیشہ ور پولیس فورس ہے اور اپنے فرائض سے بخوبی واقف ہے۔

Last Updated : Aug 5, 2022, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.