ETV Bharat / city

DHSK on Weather Advisory: صحت افسران کو متعلقہ تعیناتی مقامات پر موجود رہنے کی ہدایت - ای ٹی وی بھارت نیوزڈائریکڑ ہیلتھ سروسز کشمیر

ڈائریکڑ ہیلتھ سروسز کشمیر Director Health Services Kashmir نے اپنے تمام صحت افسران سے کہا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ تعیناتی کے مقامات پر کسی بھی صورتحال میں موجود DHSK on Weather Advisory رہیں۔

dhsk-order-health-officers-to-be-present-on-respective-places-due-to-weather-advisory-in-kashmir
صحت افسران کو متعلقہ تعیناتی مقامات پر موجود رہنے کی ہدایت
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:07 PM IST

ڈائریکڑ ہیلتھ سروسز کشمیر Director Health Services Kashmir نے اپنے تمام صحت افسران سے کہا ہےکہ وہ اپنی متعلقہ تعیناتی کے مقامات پر کسی بھی صورتحال میں موجود رہیں۔

اس ضمن میں ڈائریکڑ ہیلتھ سروسز کشمیر کے ذریعہ جاری کردہ ایک سرکیولر میں متعلقہ چیف میڈیکل افسران، بلاک اور میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ موسم کی خرابی Weather Advisory of Kashmir کی وجہ سے اپنے دائرۂ اختیار میں صحت خدمات کی سہولیات میں کوئی رکاوٹ نہ آنے دیں۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ موسم کی خرابی اور برفباری Snowfall in Kashmir کے دوران صحت کی خدمات کی بہتر انجام دہی کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔ تاکہ ہسپتال آنے والے بیماروں کو کسی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنے پڑے۔
ہم آپ کو بتادیں کہ وادیٔ کشمیر کے بالائی علاقوں میں دو دنوں سے وقفے وقفے سے برف باری ہورہی ہے وہیں میدانی علاقوں میں بھی ہلکی برفباری اور بارشیں ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.