ETV Bharat / city

ڈی ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے پلوامہ ہسپتال کا دورہ کیا - जम्मू और कश्मीर पीपुल्स डेमोक्रेटिक पार्टी

ڈی ڈی سی ممبر ترال ہربخش سنگھ نے ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد لوگوں کو ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 10:32 PM IST

جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ترجمان اور ترال کے ڈی ڈی سی ممبر ہربخش سنگھ نے آج ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ کرکے ہسپتال میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی ممبرہربخش سنگھ نے پلوامہ ہسپتال کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر نے ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے مریضوں سے بات چیت بھی کی۔انہوں نے ہسپتال میں موجود او پی ڈی، ایکسرے سنٹر، تھیٹر اور جنرل وارڈس کا معائنہ بھی کیا،جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

اپنے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں تعینات طبی اور نیم طبی عملے کی حاضری کا بھی جائزہ لیا۔
ہربخش سنگھ نے کہا کہ 'ان کے دورے کا مقصد لوگوں کو ہسپتال میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا تھا تاکہ انہیں اس بات کا علم ہوسکے کہ مریضوں کو کسی طرح کی مشکلات کا سامنا تو نہیں کرنا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر: اوڑی میں دراندازی، ایک درانداز ہلاک ایک گرفتار

انہوں نے مزید کہا کہ 'وہ لوگوں کو طبی نگہداشت کے حوالے سے بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو کسی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.