ETV Bharat / city

ڈی ڈی سی انتخاب: گیارہ بجے تک 22 فیصد ووٹنگ - ووٹنگ کی شرح پانچ اعشاریہ 25 فیصد

ڈی ڈی سی کے رواں انتخاب کے پہلے مرحلہ میں کل 43 انتخابی حلقے ہیں جن 25 کشمیر میں ہیں جبکہ 18 حلقے جموں میں ہیں، پہلے مرحلہ میں 296 امیدوار اپنی قسمت آزماں رہے ہیں۔

ڈی ڈی سی انتخاب
ڈی ڈی سی انتخاب
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 12:48 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لئے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ صبح سات بجے سے شروع ہو گئی ہے۔

اس دوران سخت سکیورٹی انتطام کے تحت عوام پولنگ مراکز پر جا کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہی ہے، ابھی تک کل ووٹنگ کی شرح پانچ اعشاریہ 25 فیصد درج کی گئی ہے۔

ڈی ڈی سی انتخاب

ڈی ڈی سی کے رواں انتخاب کے پہلے مرحلہ میں کل 43 انتخابی حلقے ہیں جن 25 کشمیر میں ہیں جبکہ 18 حلقے جموں میں ہیں، پہلے مرحلہ میں 1475 امیدوار اپنی قسمت آزماں رہے ہیں۔

ڈی ڈی سی انتخاب
ڈی ڈی سی انتخاب

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات نیز پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔

اس دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا ہے۔

جموں میں پر امن طریقے سے ووٹنگ جاری ہے۔ رائے دہندگان کے مطابق وہ جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام چاہتے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مہاجر کشمیری پنڈتوں کے لئے جموں اور اودھم پور میں خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں تاکہ انہیں ووٹ ڈالنے میں کسی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.