ETV Bharat / city

DC Pulwama Seized Petrol Pump:پامپورمیں پٹرول پمپ سربمہر - LATEST NEWS DC PULWAMA

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھریDC Baseer ul Haq Chaudhary نے آج پانپور دورے کے دورآن ایک پٹرول پمپ کو سربمہر کر دیاDC Pulwama Seized Petrol Pump ہے۔

dc-pulwama-seized-petrol-pump-aganist-inaduqate-safty-measures
پامپورمیں پٹرول پمپ سربمہر
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 9:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر بصیرالحق چودھری نے آج پانپور دورے کے دورآن ایک پٹرول پمپ کو سربمہر کر دیا DC Pulwama Seized Petrol Pump ہے۔

پامپورمیں پٹرول پمپ سربمہر
کمشنر موصوف نے کہا کہ مذکورہ پٹرول پمپ چلانے والے مالک نے پٹرول پمپ پر سی سی ٹی وی،فائر کنٹرولر اور دیوار بندی نہیں کی ہوئی ہے جس کے تحت مذکورہ پٹرول پمپ کو سربمہر کر دیا گیا ہے۔کمشنر موصوف نے کہا کہ انہوں نے پٹرول پمپ کو سربمہر کر دیا ہے اور اس طرح غیرقانونی طور پٹرول پمپس چلانے والے ہر فرد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:DC Pulwama Visits Tral: ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ترال میں لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کے ساتھ ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف،اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال و دیگر افسرآن بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.