ETV Bharat / city

بڈگام: محکمہ وائلڈ لائف کے عملے نے تیندوہ کا بچہ پکڑلیا

کشمیر کے ضلع بڈگام میں محکمہ وائلڈ لائف کے عملے نے تیندوہ کے ایک بچہ کو پکڑ لیا یے۔ گذشتہ شام محکمہ کے عملے نے تیندوہ کے بچہ کو ڈوروعلاقہ میں پکڑلیا

محکمہ وائلڈ لائف
محکمہ وائلڈ لائف
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 10:59 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں گذشتہ کئی ماہ سے تیندووں کا حملہ جاری ہے۔اسی درمیان محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوہ کے ایک بچہ کو پکڑ لیا یے۔مذکوہ محکمہ کے عملے نے گذشہ شام تیندوہ کے بچہ کو پکڑلیا

بتایا جا رہا ہے کہ علاقے میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع لنے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کے عملے نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران تیندوہ کا بچہ پکڑا گیا

محکمہ وائلڈ لائف

محکمہ وائلڈ لائف نے اس تیندوے کے بچے کو ڈورو میں ہی پنجرے میں ڈال دیا۔ اور انہوں نے امید ظاہر کی تیندوہ کے بچہ کی ماں شاید اس کی تلاش میں آئے۔جس کے بعد اسے بھی پکڑا جا سکتا ہے

لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تیندوہ کے بچے کو پکڑنے کے بعد انہیں کچھ حد تک راحت ضرور ملے گی۔اگر مزید ایسی کاروائی کی جاتی ہے تو دیگر تیندوے کو بھی پکڑا جاسکتاہے

مزید پڑھیں:

بڈگام : تیندوے کے حملے میں 10 سالہ بچہ ہلاک

واضح رہے ان دنوں بڈگام کے مختلف علاقوں میں تیندوے کھلے عام گھوم رہے ہیں اور اب تک دو لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ لیکن اب محکمہ وائلڈ لائف کے عملے متحرک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.