ETV Bharat / city

Fire In Kanayar Srinagar: آتشزدگی میں مدرسہ اور دو مکان خاکستر - دارالعلوم خانیار میں آگ لگ گئی

سرینگر کے خانیار علاقے میں جمعرات کی صبح آتشزدگی میں ایک مدرسہ اور دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک میریج ہال اور دو مکانوں کو معمولی نوعیت کا نقصان ہوا ہے۔ Fire In Kanayar Srinagar

blaze-guts-darul-uloom-two-houses-in-khanyar-srinagar
آتشزدگی کے واقعہ میں دارالعلوم سمیت دیگر 2 مکان خاکستر
author img

By

Published : Jul 21, 2022, 3:44 PM IST

Updated : Jul 21, 2022, 8:23 PM IST

جموں و کشمیر: سرینگر کے خانیار علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقع میں دارالعلوم اور دو رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔ تاہم آگ کی اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Fire In Kanayar Srinagar

آتشزدگی میں مدرسہ اور دو مکان خاکستر

شہر خاص خانیار کے گنجان آبادی والے علاقے میں جمعرات کی صبح (دارالعلوم اسلامیہ مدرسہ) سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں مدرسے کے ساتھ دو رہائشی مکانات خاکستر ہوئے۔ آگ لگنے سے مدرسہ کے متصل میرج ہال کو بھی معمولی نقصان پہنچا۔ فائر اینڈ سیفٹی سروسز نے اگرچہ بروقت کارروائی عمل میں لاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔ اس حادثے میں بلال احمد، منیر احمد، محمد یعقوب لون اور مشتاق احمد لون کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے البتہ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 21, 2022, 8:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.