ETV Bharat / city

Medical Camp in Srinagar: سرینگر میں پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ کا انعقاد

سرینگر حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ Medical Camp in Memory of Policemen in Srinagar کا انعقاد کیا گیا، اس کیمپ کا مقصد زیون سرینگر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

سرینگر میں پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 4:24 PM IST

زیون سرینگر حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس جوانوں کی یاد Medical camp in memory of policemen in Srinagar میں 116 پارا کمانڈو راشٹریہ راٸفلز Para Commando Rashtriya Rifles نے آج گورٸمنٹ مڈل اسکول بالہامہ میں ایک مفت طبعی کیمپ کا انعقاد کیا۔

سرینگر میں پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ کا انعقادسرینگر میں پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ کا انعقاد

جہاں علاقے کے لوگوں کی مفت جانچ کر کے ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں گٸیں۔ کیمپ کے دوران فوجی ڈاکٹروں کے علاوہ سول ڈاکٹرز بھی موجود تھے، تاکہ لوگوں کو طبعی نگہداشت کی سہولیات بہم پہنچایا جا سکے۔

فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ اس کیمپ کا مقصد کل زیون سرینگر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

مزید پڑھیں: Medical Camp in Uri: اوڑی میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ وہ ان شہید جوانوں کو سلام کرتے ہیں، جنہوں نے دیش کے خاطر اپنی جانیں نچھاور کیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے لواحقین کے ساتھ وہ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.