ETV Bharat / city

JKPM Merges with AAP: جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی عآپ میں ممکن

یپلز الائنس فار گُپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) سے علیحدہ ہونے کے چند روز بعد جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ (جے کے پی ایم) اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی میں ضم ہو گئی ہے۔ دفعہ 370 کی منسوخی سے چند ماہ قبل سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے اس پارٹی کو قائم کیا تھا لیکن بعد میں انہوں نے پارٹی چھوڑ دی۔JKPM merges with Aam Aadmi party

aap wants development in j&k says ghulam mustufa khan
جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی عآپ میں ممکن
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 4:27 PM IST

Updated : Jul 15, 2022, 5:05 PM IST

دہلی: سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کی قائم کردہ سیاسی جماعت جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ عام آدمی پارٹی (عآپ) میں ضم ہوگئی۔جے کے پی ایم کے صدر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداروں نے نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔JKPM merges with Aam Aadmi party

جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی عآپ میں ممکن

غلام مصطفیٰ خان نے کہا کہ ہماری اور عآپ کی سوچ ایک جیسی ہے اور جو مشن لے کے ہم نکلے تھے وہ عام آدمی پارٹی میں پایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سوچ ایک جیسی ہو مشن ایک جیسا ہیں تو کیوں نہ مل کے جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہا ہمیں لگا کہ الگ کام کرنے سے بہتر ہے کہ عام آدمی پارٹی میں شامل ہو کر جموں و کشمیر میں عآپ کو مضبوط کیا جائے۔

ڈاکٹر مصطفیٰ خان نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں جمہوریت چاہتے ہیں نہ کہ شہنشایت۔ ہم کام پر یقین رکھتے ہیں اور کام والوں کو آگے لانا چاہتے ہیں۔ سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ شاہ فیصل نے پارٹی سے پہلے ہی استعفیٰ دیا ہے تو ان کا اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر مصطفیٰ خان نے کہا کہ دفعہ 370 کا معاملہ عدالت عظمیٰ میں ہے اور جو بھی فیصلہ سُپریم کورٹ دے گا وہ سبھی کو منظور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ پی اے جی ڈی کا حصہ تھی لیکن جب الائنس کے پاس جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے روڈ میپ نہیں ہے تو الائنس میں رہ کے کیا فائدہ ہے۔

Last Updated : Jul 15, 2022, 5:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.