ETV Bharat / city

یوپی پسماندہ طبقات کمیشن کی تشکیل نو

اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعرات کو یوپی پسماندہ طبقات کمیشن کو تحلیل کر کے اسے از سر نو تشکیل دیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:38 PM IST

Reconstruction of UP Backward Classes Commission
اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت

حکومت نے یہ فیصلہ بدھ کو یوپی شیڈیول کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کمشین کی تحلیل و تنظیم نو کے بعد کیا ہے۔ سہانپور کے رہنے والے جسونت سینی جو اس سے پہلے کمیشن کے وائس چیئر مین تھے اب یوپی پسماندہ طبقات کمیشن کے چیئرمین ہونگے۔جبکہ ہیرا ٹھاکر اور پربھوناتھ چوہان کو وائس چئیر مین بنایا گیا ہے۔

ساتھ ہی کمیشن میں 25ممبران کی تقرری بھی کی گئی ہے۔مسٹر سینی کے چیئرمین بنائے جانےپرریاست کے وزیر اعلی نےانہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.