سہارنپور: اترپردیش میں دیر رات دوستوں نے اپنے ہی دوست سے پیسوں کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر قتل کر دیا Friends Killed Friend اور فرار ہو گئے، واقعے کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچ گیا، اہل خانہ نے تھانے پر جمع ہو کر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی۔
سہارنپور کے تھانہ قطب شیر علاقہ Qutub Sher Saharanpur میں رہنے والے ایک نوجوان کو رات گئے چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ رات گئے قطب شیر تھانہ کے بڈھی مائی چوک کا بتایا جا رہا ہے۔ مقتول کے دوست کے مطابق کئی دنوں سے ناجائز رقم کا مطالبہ کر رہے تھے اور وصولی میں ناکامی پر بدمعاشوں نے واردات کو انجام دیا ہے۔ متعلقہ معاملے میں ایس پی سٹی راجیش کمار SP City Saharanpur Rajesh Kumar نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ رات دیر گئے دوستوں نے اپنے ہی دوست کو چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ جہاں اس کی موت ہو گئی. پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھیں:
قتل کے پیچھے دوست مقتول سے پیسے مانگ رہے تھے کہ تم کمار ہے ہو، ہمیں کچھ دو، دونوں میں جھگڑا ہوا، جس میں دوستوں نے دوست کو قتل کر دیا۔ ملزم فرار ہے، ملزم کی جلد گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔