ETV Bharat / city

بہو کا سسرال والوں پر سنگین الزام - reyasi area case

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن گول علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون زونا بیگم کا الزام ہے کہ اس کے سسرال والے اس کے ساتھ ظلم و بربریت کرتے ہیں اور اس کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہیں۔

بہو کا سسرال والوں پر سنگین الزام
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 7:44 PM IST

ضلع رامبن کے پسماندہ علاقے گول سے تعلق رکھنے والی زونا بیگم کی کئی برس پہلے ریاسی علاقے میں شادی ہوئی تھی۔

متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ 'اس کا شوہر اس کے ساتھ مار پیٹ کرتا ہے اور کئی بار اسے جلانے کی کوشش بھی کی۔

بہو کا سسرال والوں پر سنگین الزام

انہوں نے بتایا کہ 'شوہر کی بربریت سے تنگ آکر انہوں سسرال چھوڑ دیا ہے اور اپنے میکے واپس آگئی ہیں۔ زونا بیگم کو یہ امید ہے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوگا۔

زونا بیگم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'اس پر گذشتہ چھ برسوں سے ظلم کیا جا رہا ہے لیکن جب ظلم کی انتہا ہو گئی تو اس نے اپنے سسرال کو چھوڑ دیا، اس کی ایک بچی بھی ہے۔

زونا بیگم کے اہل خانہ نے پولیس سے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:ضلع رام بن کے پسماندہ علاقہ گول سے تعلق رکھنے والی ایک عورت زونا بیگم کی کئی سال پہلے علاقہ ریاسی میں شادی ہوئی تھی جو پچھلے چھ سالوں سے آج تک ک سسرال میں میں صرف ظلم کا شکار ہوتی رہی

Body:ضلع رام بن کے پسماندہ علاقہ گول سے تعلق رکھنے والی ایک عورت زونا بیگم کی کئی سال پہلے علاقہ ریاسی میں شادی ہوئی تھی جو پچھلے چھ سالوں سے آج تک ک سسرال میں میں صرف ظلم کا شکار ہوتی رہی حد تو یہاں تک ہوئی تھی زونا بیگم کو گھروں سے باندھ کر اسے کئی بار جلانے کی اور مارنے کی کوشش کی مگر قدرت کو ایسا منظور نہیں تھا زونا بیگم کے خاوند نے ساری کوششیں کیں کی مگر سب بے کار ہوا ہوا آج جب ب زونا بیگم کو کو ظلم کی انتہا ہوگئی بھی تو وہ اپنا گھر چھوڑ کر میکے میں واپس آئیں اور اس امید سے ہے کہ شاید اس کے ساتھ اب انصاف ہوگا گا زونا بیگم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ پچھلے چھ سالوں سے یہ ظلم کیا جارہا ہے مگر اب تک میں خاموشی سستی کا علاج جب یہ ظلم کا پیمانہ لبریز ہوا تو میں گھر چھوڑ کر چلی آئی زونا بیگم کی ایک بچی بھی ہے جبکہ آج زونا بیگم حملہ بھی ہے زونا بیگم کے لواحقین کا کہنا ہے ہے کہ ان کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے آئے انہوں نے کہا کہ ریاستی پولیس کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اس معاملے کی کاروائی کرے تاکہ گنہگار کو سخت سے سخت سزا ملے سونا بیگم کم ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہے ہے جن کا یہ کہنا ہیں کی کی ہم کمزور اور کم زبان ہے ہے بولنے سے اتر آتے ہیں ہیں انہوں نے میڈیا کی وساطت سے سے اپیل کی ہے کہ کہ جلد از جلد ایسے شخص کے خلاف قانونی کاروائی ہو تاکہ کہ زہ نہ بیگم کو کو انصاف مل سکے

Conclusion:ضلع رام بن کے پسماندہ علاقہ گول سے تعلق رکھنے والی ایک عورت زونا بیگم کی کئی سال پہلے علاقہ ریاسی میں شادی ہوئی تھی جو پچھلے چھ سالوں سے آج تک ک سسرال میں میں صرف ظلم کا شکار ہوتی رہی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.