ETV Bharat / city

کشمیر: سڑک حادثے میں ٹیچر زخمی - متاثرہ شخص

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے اکڑ حال میں ٹاٹا سومو اور موٹر سائیکل کے مابین ٹکر ہونے سے موٹر سائیکل سوار شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔

kashmir
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 1:57 PM IST

متاثرہ شخص پیشے سے اسکول ٹیچر ہے جس کی شناخت آصف نام سے ہوئی ہے۔

زخمی شخص کو فوراً اسپتال پہنچایا گیا۔

کشمیر: سڑک حادثے میں ٹیچر زخمی

ٹاٹا سومو ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
پولیس موقع واردات پر پہنچ کر مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

متاثرہ شخص پیشے سے اسکول ٹیچر ہے جس کی شناخت آصف نام سے ہوئی ہے۔

زخمی شخص کو فوراً اسپتال پہنچایا گیا۔

کشمیر: سڑک حادثے میں ٹیچر زخمی

ٹاٹا سومو ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
پولیس موقع واردات پر پہنچ کر مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا


Body:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا
اکڑ حال میں ٹاٹا سومو اور سکورٹی کے بیچ آمنے سامنے ٹکر لگنے سے سکوٹی چلا رہا ٹیچر شدید طور پر زخمی ہوا جن کا نام آصف بتایا جا رہا ہے ان کو پی ایس سی اکڑ حال پہنچایا گیا پی ایس سی اکڑ حال سے رام بن کے لیے منتقل کیا گیا ہے ٹاٹا سمو کا ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے پولیس نے آگے کی کاروائی شروع کردی ہے


Conclusion:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.