ETV Bharat / city

Women's Day Celebrated In Doda: ڈوڈہ میں خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد - international womens day

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے کیمونٹی ہال میں عالمی یوم خواتین کے مواقع پر ایک پروگرام کا انعقاد Women's Day Celebrated In Dodaکیا گیا۔ پروگرام میں سامعین نے آج کے دور میں خواتین کے مختلف مسائل کو اجاگر کیا۔

RDD Doda organised Program on International women's Day
ڈوڈہ میں خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 3:45 PM IST

ڈوڈہ:ملک بھر میں جاری آزادی کا امرت مہوتسو کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر محکمہ دیہی ترقی ڈوڈہ نے کمیونٹی ہال میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔

ڈوڈہ میں خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

پروگرام کے دوران نائب چیئرمین ڈی ڈی سی نے خطاب کرتے ہوئے تمام خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر خود کو با اختیار بنانے کا اعادہ کیا اور اپنے آپ کو صرف روزی کمانے تک محدود نہ رکھنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں خواتین معاشرے میں مختلف سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں جو صرف مرد ہم منصبوں کے ذریعہ انجام دینے کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

اے ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے مختلف فلاحی اقدامات کے بارے میں جانکاری دی اور سامعین کو ان سے استفادہ کی اپیل کی۔

پروگرام میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین،جن میں خواتین پنچایتی نمائندگان، خواتین صحافی، حالیہ نیت امتحان میں نمایاں طالبہ اور مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبہ کو محکمہ دیہی ترقی کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.