ETV Bharat / city

چٹان گرنے سے جموں۔سری نگر قومی شاہراہ بند - highway

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر چٹانیں گرنے کی وجہ سے سڑک آمد و رفت کے لیے ایک بار پھر بند ہوگئی ہے ۔

NATIONAL HIGHWAY BLOCKED
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:31 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کے انوکھی فال کے مقام پر چٹانیں اچانک کھسکنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئی اور دونوں طرف گاڑی کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

سڑک بند ہونے سے رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مسافر پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔

شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے مشینری کام پر لگا دی گئی ہے تاہم سڑک کو آمدورفت کے لیے بحال کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

واضع رہے شاہراہ کو چار گلیاروں والی سڑک تعمیر کرنے کا کام ایچ سی سی کو دیا گیا ہے، جس نے شاہراہ کو جہنم بنادیا ہے۔

Intro: رابن// جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری پھنسی اور چٹانیں گرنے کی وجہ سے سڑک آمد رفت کیلئے بھر ہو گئی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کے انوکھی فال کے مقام پر بعد رپہر بھاری پھنسی اور چٹانیں اچانک کھسکنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئ اور دونوں طرف گاڑی کی لمبی قطاریں لگی ہو شاہراہ پر رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مسافر درماندہ ہو کر رہ گئے ہیں شاہراہ کو بہال کرنے کے لئے مشینری کام پر لگا دی ہے تاہم سڑک کو آمدورفت کے لئے بحال کرنے میں وقت لگ سکتا ہے واضع رے شاہراہ کو چار گلیاروں والی سڑک تعمیر کرنے کا کام ایچ سی سی کو دیا گیا ہے جس نے شاہراہ کو جہنم بناریا ہے شاہراہ بنر،سڑک حادثے پچلے ایک سال روز کا معمول بن گیا ہے

Body:/ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری پھنسی اور چٹانیں گرنے کی وجہ سے سڑک آمد رفت کیلئے بھر ہو گئی ۔

Conclusion:گلیاروں والی سڑک تعمیر کرنے کا کام ایچ سی سی کو دیا گیا ہے جس نے شاہراہ کو جہنم بناریا ہے شاہراہ بنر،سڑک حادثے پچلے ایک سال روز کا معمول بن گیا ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.