ETV Bharat / city

قدرتی حُسن سے مالا مال کشتواڑ 'انجول ٹاپ' عدم توجہی کا شکار

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اَندروال کے ٹھاکرائی بلاک کے انجول گاؤں سے تقربیاً تیس کلو میٹر اونچائی پر مرگ ٹاپ اور ٹلن علاقہ موجود ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 9:15 PM IST

اس علاقہ میں ٹھاکرائی، انجول، پوتی ناگ، کنتواڑا، کیشوان، اور ڈوڈہ سے لوگ اپنے مال و مویشی کے ساتھ گرمی کے موسم میں تین ماہ کے لیے قیام کرتے ہیں۔

قدرتی حُسن سے مالا مال کشتواڑ 'انجول ٹاپ' نظر انداز

وہیں ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگ اس علاقہ کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے گرمیوں کے موسم میں یہاں کا رخ کرتے ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پہلگام میں سیاحوں کی واپسی لیکن تعداد کم

لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ اس جگہ کو حکومت نے پوری طرح سے نظر انداز کر دیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ اور مرکزی حکومت نے اس علاقہ کو پوری طرح سے نظر انداز کر رکھا ہے۔

لوگوں کے مطابق اگر اس علاقہ کو سیاحت کی نظر سے دیکھا جائے تو کشمیر سے زیادہ خوبصورتی اس علاقہ میں ہے۔

مقامی لوگوں نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس علاقہ کو سیاحتی نقشہ میں لایا جائے تاکہ یہاں کے وجوانوں کو روزگار مل سکے اور یہاں کی خوبصورتی سے لوگ لطف اندوز ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.