ETV Bharat / city

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن کورٹ میں اشتیاق احمد بھٹی نے پبلک پرازکیوٹیو آفسیر کا چارج سمبھال لیا ہے، وہ اس سے فبل چیف پرازکیوٹیو آفیسر تھے۔

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 7:44 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور ریاست کو زیر مرکزی انتظام کرنے اور ریاست سے دفعہ 370
منسوخ کرنے کے بعد مرکز کے تمام قانون یہاں نافذ ہو گئے ہیں۔
اب آر پی سی کے بجائے سی آر پی سی کے تحت معاملہ درج ہو کر کورٹز میں چالان پیش کیے جائیں گے۔

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر

چیف پرازیکیوٹیو آفیسر نے کہا کہ ریاست مرکز کے زیر انتظام ہونے پر وینگ کو پولیس محکمہ سے الگ کر دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ سیشن کورٹ رامبن میں 300 کیس عدالت میں زیر سماعت ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ریاست میں کسی بار ممبر کو تعینات کیا جاتا تھا جو سیاسی اثر رسوخ رکھتا تھا اور
جس کو منصف اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کی عدالتوں میں چھوٹے کیسوں کی پیروی کرنے اجازت تھی۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن کورٹ رامبن میں اشتیاق احمد بھٹی نے پبلک پرازکیوٹینگ افسیر کا چار ج سمبھال لیا ہے وہ اس سے فبل چیف پرازکیوٹینگ افسر تھے

ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے اور ریاست کو مرکزی انتظام کرنے ریاست سے دفعہ 370
منسوخ کرنے کے بعد مرکز کے تمام قانون نافذ ہو گیے ہیں
اب ارپی سی کے بجائے سی آر پی سی کے تحت معاملہ درج ہو کر کورٹوں میں میں چلان پیش کیے جائیں گے چیف پرازیوشن افسیر نے کہا ریاست مرکز کے زیر انتظام ہونے پر وینگ کو پولیس محکمہ سے الگ کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا سیشن کورٹ رامبن میں 300 کیس عدالت میں زیر سماعت ہیں ا کہا وہ سرکاری کیسوں کو تن من دہی سے پیروی کرے
واضح رے اس سے پہلے ریاست میں کسی بار ممبر کو
public prosecuting officer
تعینات کیا جاتا تھا جو سیاسی اثر رسوخ رکھتا تھا اور
chief public prosecuting officer
کو منصف اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کی عدالتوں میں چھوٹے کیسوں کی پیروی کرنے اجازت تھی
ا

Byte... ISHTAQ AHMED BHATI chief public prosecuting officer Ramban

Body:/ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن کورٹ رامبن میں اشتیاق احمد بھٹی نے پبلک پرازکیوٹینگ افسیر کا چار ج سمبھال لیا ہے وہ اس سے فبل چیف پرازکیوٹینگ افسر تھے
Byte... CPO ISHTAQ AHMED BHATI

Conclusion:کو منصف اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کی عدالتوں میں چھوٹے کیسوں کی پیروی کرنے اجازت تھی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.