ETV Bharat / city

رامبن میں پارکنگ کی قلت، عوام کو مشکلات

ضلع رامبن کے قصبہ قدیم کورٹ روڈ و ہسپتال روڈ کو پارکنگ بنا دیا گیا ہے۔ جس سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

رامبن: عوام نے سڑک کو پارکنگ کی جگہ بنالی
author img

By

Published : May 18, 2019, 8:55 AM IST

مقامی لوگوں کے مطابق بس اسٹینڈ سےضلع ہسپتال، ہائر سیکنڈری اسکول سے وجے چوک تک پرائیوٹ گاڑیاں کھڑی کردی جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے طلبا اور مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

رامبن: عوام نے سڑک کو پارکنگ کی جگہ بنالی

رامبن میونسپل کمیٹی کے صدر امت بھارتی نے کہا کہ پارکنگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے ضلع کمشنر رامبن سے میٹنگ کرکے ان سے پارکنگ کے لیے الگ زمین کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro: رامبن// ضلح رام بن کے قصبہ قدیم کورٹ روڈ اور ہسپتال روڈ پرایئویٹ پارکینگ میں تبدیلی ہوگیا جس سے ایمرجنسی گاڑیوں کو ہسپتال وقت پر پونچنا مشکل ہو گیا ہے ۔

مقامی لوگوں کے مطابق بس اسٹینڈ سے ضلح ہسپتال , ہائرسکنڈی سکول اور وجے چوک رامبن تک سینکڑوں پرائیویٹ گاڑیاں پارک کر کے کھڑی کر دی جاتی ہے جس کی جہ سے عام شہری خاص بیمار اور سکولی بچے کو بھی پیدل چلنا دشوار ہو گیا ہے
انہوں نے کہا بیمار اور سڑک حادثات میں زخمیوں کو وقت پر ہسپتال پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے کئ بار گاڑیوں کو بدترین جام میں پھنس رہ جاتی ہے
شہریوں نے کہا قصبہ بردار ٹرک اور ٹیپر بھی دن کو اس روڈ پر چلنے کی اجازت ہے جبکہ دوسرے قصبہ میں کسی بھی مال بردار گاڑی کو اندر داخل ہو نے پر پابندی ہے ۔

لوگوں نے ایس پی ٹریفک اور ضلح پولیس سربراہ سے غیر قانونی پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
شہریوں نے ضلح انتظامیہ سے پارکینگ کے لئے مخصوص جگہ تیار کر نے کی گذارش کی ہے تاکہ لوگوں خاص کر بیماروں اور سڑک حادثات کے دوران ایمرجنسی گاڑیوں کو مشکلات سے نجات مل سکے

۔اس سلسلے میں رامبن میونسپل کمیٹی کے صدر امیت بھارتی نے تصدیق کرتے کہا پارکنگ کی ایک بڑی مشکلات ہے انہوں نے ضلح ترقیاتی کمشنر رامبن میٹنگ کر کے ان سے پارکنگ کے لئے زمیں تلاش کرنے گذارش کی ہے تب تک ٹورسٹ ڈاک بنگلہ کی پارکنگ کو عارضی طور استمال لانے کا بھی مطالبہ کیا ہے .

visuals..
byte ..AMBULANCE DRIVE DISTRICT HOSPITAL RAMBAN .
byte ...BJP YOUTH LEADER GARDARI LAL BHAGAT

Body:لح رام بن کے قصبہ قدیم کورٹ روڈ اور ہسپتال روڈ پرایئویٹ پارکینگ میں تبدیلی ہوگیا جس سے ایمرجنسی گاڑیوں کو ہسپتال وقت پر پونچنا مشکل ہو گیا ہے ۔

Conclusion:
۔اس سلسلے میں رامبن میونسپل کمیٹی کے صدر امیت بھارتی نے تصدیق کرتے کہا پارکنگ کی ایک بڑی مشکلات ہے انہوں نے ضلح ترقیاتی کمشنر رامبن میٹنگ کر کے ان سے پارکنگ کے لئے زمیں تلاش کرنے گذارش کی ہے تب تک ٹورسٹ ڈاک بنگلہ کی پارکنگ کو عارضی طور استمال لانے کا بھی مطالبہ کیا ہے .
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.