ETV Bharat / city

رامبن میں کئی ماہ سے آنگن باڑی سینٹر بند

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 7:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سربگنی میں قائم آنگن باڑی سینٹر کئی ماہ سے بند پڑے ہیں، راشن فراہم کیے جانے کے باوجود بچوں تک نہیں پہنچتے۔

بند پڑے آنگن باڑی

محکمے کی جانب سے ان سینٹرز کو راشن اور دیگر اشیا تو فراہم کیے گئے ہیں لیکن وہ لوگوں تک پہنچائے نہیں جارہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ بھی غفلت کی نیند سو رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جب پسماندہ علاقوں کا دورہ کیا اور آنگن باڑی سینٹرز کا دورہ کرکے صورتحال جاننے کی کوشش کی تو حالات اس قدر خستہ تھے جس کو بیان بھی نہیں کیا جا سکتا۔

آنگن باڑی بے توجہی کا شکار

لوگوں میں ناراضگی تو ہے ہی ساتھ ہی لوگ مایوس بھی ہیں۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے کے آنگن باڑی سینٹر اکثر بند رہتے ہیں۔ جس سے راشن بھی نہیں ملتا۔

لوگوں کا یہاں تک کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کئی مرتبہ متعلقہ محکمے میں شکایت بھی کئی گئی اور افسران کو اس بابت مطلع بھی کیا گیا لیکن ابھی تک کسی طرح کے اقدامات نہیں کیے گئے ۔ لوگ انتظامیہ سے فریاد کر رہے ہیں کہ انہیں بحال کیا جائے ۔

Intro:ضلع رام بن کے سر بگنی میں کہی مہینوں سے آنگن والی سینٹر بند

Body: محکمہ آنگن واڑی کی جانب سے جہاں سرکار اس بات کا دعویٰ کرتی رہتی ہے کہ انہوں نے اس محکمہ میں کافی سدھار لایا اور ریاست کے ان علاقوں میں آنگن واڑی سینٹر قائم کیے گئے جہاں اس کا نام نام و نشان ہی نہیں تھا جہاں سرکار کی جانب سے کروڑوں روپے خرچ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے لیکن افسوس تب ہوتا ہے کہ سرکاری محکمہ میں ہر سال کروڑوں روپے خرچ کرکے اس محکمہ کو یتیموں کی طرح چھوڑ دیا اسی طرح کا حال ضلع رام بن کے سر بگنی میں آنگن واری سنٹروں کا ہے جہاں آج بھی کچھ سینٹر بند پڑے رہتے ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں اگرچہ اس محکمہ کو راشن اور دیگر سامان فراہم کیا جاتا ہے لیکن نہ جانے اس محکمہ کو کس کی نظر لگی ساری راشن بنا بچوں کو فراہم کیے ہں گل ہو جاتا ہے اور افسران کو ٹاس سے مس نہیں ہوتے اور نہ ہی کوئی پوچھتا تاش کرنے والا ہے ای ٹی وی بھارت کی ٹیم ضلع رام بن کے پسماندہ علاقوں کا دورا پورا کیا اور آنگن واڑی سینٹو کا حال جاننے کی کوشش کی تو حالات اس قدر بے حال تھا جو بیان کرنا بھی مشکل ہے وہی لوگوں کا کہنا ہے کہ سر بگنی کے آنگن واڑی سنٹر کہیں مہینوں سے بندے

وہی ادھر کے لوگوں نے مزید کہا کہ یہ آنگنواڑی سنٹر اکثر بند ہی رہتے ہیں اور ایک بھی بچوں کو راشن نصیب نہیں ہوتی ان لوگوں نے کہا کہ ہم نے کہیں بار محکمہ کے افسران کو بھی بتایا مگر ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہوئی علاقہ کے لوگوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے ہمیں اپنا حق دیا جائے

Conclusion:ضلع رام بن کے سر بگنی میں کہی مہینوں سے آنگن والی سینٹر بند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.