ETV Bharat / city

Lucknow Family Missing in Kashmir: لکھنؤ کے تین افراد جموں سرینگر قومی شاہراہ سے لاپتہ

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے تین افراد جموں سرینگر قومی شاہراہ کے رامبن علاقے سے گزشتہ جمعہ سے اہل خانہ سے رابطہ منقطع ہوگیا Lucknow family Go Missing on Highway ہے۔

3-members-of-lucknow-family-go-missing-on-highway
لکھنؤ کے تین افراد جموں سرینگر قومی شاہراہ سے لاپتہ
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 5:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے تین افراد وادی کشمیر کے دورے کے دوران جمعہ کے روز سے اپنے اہل خانہ کے رابطے سے منقطع ہوگیا Lucknow family Go Missing on Jammu Srinagar Highway ہے۔

:لکھنؤ کے تین افراد جموں سرینگر قومی شاہراہ سے لاپتہ

اہل خانہ کے مطابق لاپتہ افراد نے آخری وقت مسیج کے ذریعے بات کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن اور بانہال کے درمیان رامسو سیکٹر میں مٹی کے تودے گرنے Landslides In Srinagar Jammu NH کے بعد درماندہ ہوگئے ہے۔اہل خانہ کے مطابق تب سے ان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ نہیں ہوا ہے۔

لاپتہ افراد میں 65 سال محمود علی خان ریٹائرڈ آئی او ایس آفسر،ان کی اہلیہ 52 سالہ درخشاں عمر اور ان کا 25 سالہ بیٹا شاویز خان شامل ہیں۔

اہل خانہ نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی شخص کو ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو موبائل نمبر 7006675873 پر رابطہ کریں۔

اہل خانہ نے اطلاع سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے اور اپیل کی ہے کہ اگر ان افراد کو یہ خبر ملے تو وہ جلد گھر میں رابطہ کریں اور وہ ان کی سلامتی کے لیے دعا گو ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Teacher Missing In Pulwama: ایک ماہ سے لاپتہ استاد شوکت احمد کی اب تک کوئی اطلاع نہیں

گزشتہ رات سے اطلاع موصول ہونے کے بعد ضلع رامبن میں پولیس انتظامیہ نے رامبن بانہال سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔پولیس کے ہمراہ ہمالین کیو آر ٹی رامسو ،این جی او بانہال کے رضاکار بھی شامل ہے،جو شاہراہ کے اطراف میں تلاشی مہم میں پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو بھی اس کنبے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو نزدیکی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.