ETV Bharat / city

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد نو، ایک کی موت

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں جمعہ کو دو افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد یہاں مجموعی تعداد نو ہو گئی ہے وہیں اس مرض سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے۔

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد 9 ایک کی موت

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:06 AM IST

اطلاعات کے مطابق نالندہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتاکل میں دو شخص کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت پائی گئی، آر ایم آر آئی میں بھیجے گئے نمونے کے ٹیسٹ کے بعد اسے وہاں کے ڈاکٹروں نے اس کے مثبت ہونے کی تصدیق کی جس کے بعد دونوں مریضوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے، اسی کے ساتھ جمعہ کو ریاست میں دو نئے مریض کی تشخیص ہوئی وہیں ریاست بھر میں کورونا کے نو کیسز کی تصدیق ہوئی جس میں ایک مریض ہلاک بھی ہو گیا ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لئے ، مرکزی اور ریاستی حکومتیں پوری احتیاط برت رہی ہیں۔ ہندوستان میں اب تک 19 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

کورونا کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کا آج چوتھا دن ہے، مرکزی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے، اور اس کے متاثرین کی تعداد 873 تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.