ETV Bharat / city

پستول کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 8:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:03 PM IST

بہار میں سپول ضلع کے تروینی گنج تھانہ علاقہ کے لتونا پنچایت کے وارڈ نمبر آٹھ میں آج گاڑی تلاشی مہم کے دوران پولیس نے تین بدمعاشوں کو دیسی پستول کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

پستول کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار
پستول کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

سب ڈویژنل پولیس افسر گن پتی ٹھاکر نے یہاں بتایا کہ تلاشی مہم کے دوران پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل پر سوار تین مشتہ نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ دیا لیکن گاڑی روکنے کے بجائے سبھی گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے لگے ۔ انہوں نے بتایاکہ بھاگ رہے نوجوانوں کا کچھ دور تک تعاقب کرنے کے بعد پولیس نے سبھوں کو پکڑلیا ۔

مسٹر ٹھاکرنے کہا کہ تلاشی کے دوران نوجوانوںکے پاس سے ایک دیسی پستول اور کچھ کارتوس ملے ہیں ۔ گرفتار نوجوانوں میں محمد معصوم اور محمد جبرائن ضلع کے مٹکوریا گاﺅں کا رہنے والا ہے جبکہ محمد رحمانی نزدیکی مدھے پورا ضلع کے کمار کھنڈ تھانہ علاقہ کے برہ کربا کا رہنے والا ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 30 2020 7:16PM

پستول کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

سپول 30 جنوری ( یواین آئی) بہار میں سپول ضلع کے تروینی گنج تھانہ علاقہ کے لتونا پنچایت کے وارڈ نمبر آٹھ میںآج گاڑی تلاشی مہم کے دوران پولیس نے تین بدمعاشوں کو دیسی پستول کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔

سب ڈویژنل پولیس افسر گن پتی ٹھاکر نے یہاں بتایاکہ تلاشی مہم کے دوران پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل پر سوار تین مشتہ نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ دیا لیکن گاڑی روکنے کے بجائے سبھی گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے لگے ۔ انہوں نے بتایاکہ بھاگ رہے نوجوانوں کا کچھ دور تک تعاقب کرنے کے بعد پولیس نے سبھوں کو پکڑلیا ۔

مسٹر ٹھاکرنے کہاکہ تلاشی کے دوران نوجوانوںکے پاس سے ایک دیسی پستول اور کچھ کارتوس ملے ہیں ۔ گرفتار نوجوانوں میں محمد معصوم اور محمد جبرائن ضلع کے مٹکوریا گاﺅں کا رہنے والا ہے جبکہ محمد رحمانی نزدیکی مدھے پورا ضلع کے کمار کھنڈ تھانہ علاقہ کے برہ کربا کا رہنے والا ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.