ETV Bharat / city

دو ریاستوں کو جو ڑنے والا کرمناسا پل منہدم

author img

By

Published : Dec 29, 2019, 1:14 PM IST

اتر پردیش اور بہار کو جوڑنے والا کرمناسا پل کا ایک پلر ٹوٹ جانے سے گرینڈ ٹرنک شاہراہ پر آمدرفت ٹھپ ہوگئی۔ جس سے دہلی کولکاتا جیسے کئی شہروں کی سواری گاڑی کے ساتھ مال لوڈ ٹرک گھنٹوں سے شاہراہ پر کھڑی ہے۔

The two states that demolished the Karamnasa bridge collapsed
دو ریاستوں کو جو ڑنے والا کرمناسا پل منہدم

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کرمناسا میں اتر پردیش اور بہار کو جوڑنے والا واحد کرمناسا پل کا ایک پلر ٹوٹ جانے اور دیگر دو پلوں میں درار آجانے سے آمد رفت ٹھپ ہو گئی ہے۔

دو ریاستوں کو جو ڑنے والا کرمناسا پل منہدم

یہ پل جی ٹی روڈ پر ہونے سے دہلی راجستھان کولکاتا جیسے بڑے شہروں کی گزرنے والی گاڑیاں گھنٹوں سے پھنسی پڑی ہیں، حالانکہ کئی مسافر گاڑیاں بھی پھنسی پڑی ہیں۔ جبکہ چھوٹی گاڑیوں کا روٹ تبدیل کر پاس کرایا جارہا ہے۔

این ایچ آئی نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ بڑی گاڑیوں کی ٹریفک مکمل طور پر بند کر دی گٸ ہے۔ جس کے تحت قومی شاہراہ پر دونوں طرف گاڑیوں کی طویل قطار نظرآ رہی ہے۔

وہیں چھوٹی گاڑیوں کو برطانوی زمانے میں تاریخی پرانے پل سے پار کرایا جارہا ہے۔ معلومات کے مطابق اتر پردیش اور بہار سرحد پر واقع اس پل کے نیچے مقامی افراد بیت الخلا کے لیے گئے تھے، اسی دوران دیکھا کہ دریا کے پل کے قریب ایک ستون ٹوٹ رہا ہے اور دو پلر میں نے درار آگئی ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی افراد کی نظر نہ پڑتی تو کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔

دریں اثنا اسکی اطلاع ملتے ہی موقع پر اتر پردیش کے بڑے افسران کے علاوہ این ایچ آئی کے افسر پہونچ گئے۔ لیکن گھنٹوں ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کوئی بھی افسران نظر نہیں آئے۔

Intro:دو ریاستوں کو جو ڑنے والا کرمناشا ستون منہدم

اتر پردیش اور بہار کو جوڑنے والا کرمناشا پل کا ایک پلر ٹوٹ جانے سے آج گرینڈ ٹرنک شاہراہ پر آمدرفت ٹھپ ہوگیا۔ جس سے دہلی کولکتا جیسے کٸ ریاستوں کی سواری گاڑی کے ساتھ مال لوڈ ٹرک گھنٹوں سے شاہرہ پر کھڑی ہے۔

کیمور۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کرمناشا میں اتر پردیش اور بہار کو جوڑنے والا واحد کرمناشا پل کا ایک پلر ٹوٹ جانے اور دیگر دو پولوں میں درار آجانے سے آمد رفت ٹھپ ہو گیا۔یہ پل جی ٹی روڈ پر ہونے سے دہلی راجستھان کولکتا جیسے بڑے شہروں کی گزرنے والی گاڑیاں گھنٹوں سے پھنسی پڑی ہیں ہالانکی کٸ مسافر گاڑی بھی پھنسی پڑی ہے۔جبکی چھوٹی گاڑیوں کا روٹ کنورٹ کر پاسنگ کراٸ جا رہی ہے۔
این ایچ آٸ نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ بڑی گاڑیوں کی ٹریفک مکمل طور پر بند کر دی گٸ ہے۔جس کے تحت NH پر دونوں طرف گاڑیوں کی طویل قطار نظرآ رہی ہے۔وہیں چھوٹی گاڑیوں کو برطانوی زمانے میں تاریخی پرانے پل سے پار کرنے کے لئے بنایاگیا ہے۔ معلومات کے مطابق اتر پردیش اور بہار سرحد پر واقع اس پل کے نیچےمقامی لوگ بیت الخلا کے لۓ گۓ اسی مدت کے دوران دیکھا کہ دریا کے پل کے قریب ایک ستون ٹوٹ رہا ہے اور دو پلر میں نے درار آگیا ہے. بتایا جاتا ہیکی اگر مقامی لوگ کی نظر نہیں پڑتی تو کوٸ بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔

دریں اثنا اسکی اطلاع ملتے ہی موقع پر اتر پردیش کے بڑے افسران کے علاوہ این ایچ آٸ کے افسر پہونچ گۓ لیکن گھنٹوں ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کوٸ بھی افسر نہیں پہونچ سکے تھے۔

باٸٹ۔۔ این ایچ افسر ۔مکیش کمار

ر
Body:پل مندمConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.