ETV Bharat / city

بدمعاشوں نے ٹرک سمیت 50 لاکھ روپے کی دوا لوٹ لی - بہار کے ویشالی ضلع میں جنداہا تھانہ علاقہ

بہار کے ویشالی ضلع میں جنداہا تھانہ علاقہ کے چک فتح کے نزدیک بدمعاشوں نے ایک ٹرک کے علاوہ اس پر لدی 50لاکھ روپے قیمت کی دوا لوٹ لی ہے ۔

بدمعاشوں نے ٹرک سمیت 50 لاکھ روپے کی دوا لوٹ لی

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:16 AM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ دوا لیکر سمستی پور ضلع کے پٹوری جارہے ٹرک کو چھ بدمعاشوں نے تعاقب کر کے چک فتح گاﺅں کے نزدیک روک لیا ۔ بدمعاشوں نے اسلحہ کا خوف دکھا کر ڈرائیور اور خلاصی کو ٹرک سے نیچے اتاردیا اور 50 لاکھ روپے قیمت کی دوا لدے ٹرک لیکر فرار ہوگئے ۔

ذرائع نے بتایاکہ ڈرائیور نے جنداہا تھانے کو واقعے کی اطلاع دی ۔ اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر درج کر کے پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہو گئی ہے ۔ ساتھ ہی بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے سبھی ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.