ETV Bharat / city

لالو کی پارٹی میں بغاوت کے آثار - Bihar News

بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفرپور سے راشٹریہ جنتا دل کے واحد رکن اسمبلی نے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سے بہار اسمبلی کے حزب اختلاف کے عہدے سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تیجسوی یادو
author img

By

Published : May 27, 2019, 6:01 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد راشٹریہ جنتا دل میں بغاوت کی آواز بلند ہونے لگی ہے۔ ضلع مظفرپور کے گائے گھاٹ سے رکن اسمبلی مہیشور پرساد یادو نے تیجسوی یادو سے حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو کہا ہے۔

مہیشور نے صحافیوں سے کہا کہ کنبہ پروری کی وجہ سے آر جے ڈی کی حالت خراب ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا 'آر جے ڈی کنبہ پروری میں الجھی ہوئی ہے، اور اسی وجہ سے پارٹی کی بری حالت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کئی سینیئر رہنما ہیں جنہیں یہ ذمہ داری دی جا سکتی تھی، لیکن کنبہ کی وجہ سے خاندان کے لوگوں کو ہی یہ ذمہ داری دی گئی۔

مہیشور نے کہا کہ اگر تیجسوی یادو استعفی نہیں دیتے ہیں تو آئندہ انتخابات میں پارٹی کی حالت اور خراب ہو جائے گی۔

Intro:Body:

siraj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.