امریندر دھاری سنگھ پٹنہ کے دلہن بازار علاقے کے باشندہ ہیں۔ ان کا ریئل اسٹیٹ اور کیمکل سیکٹر میں بڑا کاروبار بتایا جا رہا ہے۔
امریندر دھاری سنگھ بھومیہار طبقے سے آتے ہیں اور وہ بہار کے سابق ڈی جی پی ابھیانند کے بےحد قریبی مانے جاتے ہیں۔ ابھیانند کے ذریعہ چلائے جانے والے سپر۔30 کو بھی امریندر دھاری سنگھ نے فائنانس کیا تھا۔