ETV Bharat / city

شاعر شاد عظیم آبادی کو حکومت نے یاد کیا - عظیم آبادی ہیں آج ان کی یاد میں یہ تقریب منعقد کی گئی ہے

حکومت بہار نے کی اردو ڈائریکٹریٹ محکمہ کابینہ سکریٹریٹ نے عہد کے عظیم المرتبت شاعر شاد عظیم آبادی رمز عظیم آبادی اور موجودہ عہد کے معروف افسانہ نگار شفیع جاوید حسن نواب حسن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی یادگار ی تقریب کا انعقاد کیا۔

عظیم آبادی کو حکومت نے یاد کیا
عظیم آبادی کو حکومت نے یاد کیا
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:16 PM IST

ریاست میں اردو دوسری سرکاری زبان کی حیثیت سے قائم ہے اردو ڈائریکٹریٹ اردو زبان کے فروغ اور ترقی کے لئے فعال اور سرگرم ہے۔ ڈائریکٹریٹ اردو ادب کے مشہور و معروف عظیم المرتبت ادیبوں کو ان کے یوم وفات اور یوم پیدائش کے موقع پر یادگاری تقریب کا انعقاد کر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

عظیم آبادی کو حکومت نے یاد کیا

اسی ضمن میں آج دبستان عظیم آباد کے عظیم المرتبت شاعر شاد عظیم آبادی رمز عظیم آبادی افسانہ نگار شفیع جاوید اور حسن نواب حسن کو ریاستی حکومت کے کابینہ سیکرٹریٹ کے اردو ڈائریکٹریٹ نے یادگاری تقریب کے دوران خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان تمام عظیم شخصیات پر مقالات پیش کیا۔

اس تقریب کے دوران عظیم آباد کے ادب پسند عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ آج کی تقریب میں دبستان عظیم آباد کے کئی معروف ادیبوں نے اپنے مقالات پیش کیے۔

اردو ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد کریمی نے کہا کہ شاد عظیم آبادی اور رمز عظیم آبادی اردو ادب میں بڑا نام ہے۔ شاد عظیم آبادی اک اچھے نثر نگار بھی تھے۔ شاد کو غالب کے ہم پلہ شاعر قرار دیا جاتا ہے۔ شاد عظیم آبادی کی شہرت پوری دنیا میں غزل گو شاعرکی حیثیت سے ہے۔ ان کی شاعری میں آفاقیت ہے اسی طرح سے رمز عظیم آبادی معاشی طور پر کمزور تھے لیکن علم و ادب میں بے مثال تھے رمز عظیم آبادی رکشہ چلایا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریبات کا مقصد نئی نسل کو ادب سے روشناس کرانا ساتھی اپنے اسلاف کی پاسداری کرنا بھی ہے۔

شاد عظیم آبادی کی پر پوتی شہناز فاطمی نے اپنے اسلاف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اردو ادب کے معروف ناقد کلیم الدین احمد نے کہا تھا کہ اردو شاعری کے 3 تثلیث میر غالب اور شاد عظیم آبادی ہیں آج ان کی یاد میں یہ تقریب منعقد کی گئی ہے۔

Intro:اردو ڈائریکٹریٹ مکمہ کابینہ سکریٹیریٹ حکومت بہار نے اپنے عہد کے عظیم المرتبت شاعر شاد عظیم آبادی رمز عظیم آبادی اور موجودہ عہد کے معروف افسانہ نگار شفیع جاوید حسن نواب حسن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی یادگار ی تقریب کا انعقاد کیا

Body:ریاست میں اردو دوسری سرکاری زبان کی حیثیت سے قائم ہے اردو ڈائریکٹریٹ اردو زبان کے فروغ اور ترقی کے لئے فعال اور سرگرم ہے ڈائریکٹریٹ اردو ادب کے مشہور و معروف عظیم المرتبت ادیبوں کو ان کے یوم وفات اور یوم پیدائش کے موقع پر یادگاری تقریب کا انعقاد کر خراج عقیدت پیش کرتا ہے

اسی کڑی کے تحت آج دبستان عظیم آباد کے عظیم المرتبت شاعر شاد عظیم آبادی رمز عظیم آبادی افسانہ نگار شفیع جاوید اور حسن نواب حسن کو ریاستی حکومت کے کابینہ سیکرٹریٹ کے اردو ڈائریکٹریٹ نے یادگاری تقریب کے دوران خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان تمام عظیم شخصیات پر مقالات پیش کیا
اس تقریب کے دوران عظیم آباد کے ادب پسند عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آج کی تقریب میں دبستان عظیم آباد کے کئی معروف ادیبوں نے اپنے مقالات پیش کیے

اردو ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر امتیاز احمد کریمی نے کہا کہ شاد عظیم آبادی اور رمز عظیم آبادی اردو ادب میں بڑا نام ہے شاد عظیم آبادی اک اچھے نثر نگار بھی تھے شاد کو غالب کے ہم پلہ شاعر قرار دیا جاتا ہے شاد عظیم آبادی کی شہرت پوری دنیا میں غزل گو شاعرکی حیثیت سے ہے ان کی شاعری میں آفاقیت ہے اسی طرح سے رمز عظیم آبادی معاشی طور پر کمزور تھے لیکن علم و ادب میں بے مثال تھے رمز عظیم آبادی رکشہ چلایا کرتے تھے انہوں نے کہا کہ اس تقریبات کا مقصد نئی نسل کو ادب سے روشناس کرانا ساتھی اپنے اسلاف کی پاسداری کرنا بھی ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
امتیاز احمد کریمی اردو ڈائریکٹریٹ کے ڈائریکٹر

شاد عظیم آبادی کی پر پوتی شہناز فاطمی نے اپنے اسلاف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اردو ادب کے معروف ناقد کلیم الدین احمد نے کہا تھا کہ اردو شاعری کے3 تثلیث میر غالب اور شاد عظیم آبادی ہیں آج ان کی یاد میں یہ تقریب منعقد کی گئی ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
شہناز فاطمی شاد عظیم آبادی کی پر پوتی

پی ٹو سی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.