ETV Bharat / city

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی والدہ کا انتقال - مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی والدہ کا انتقال

مرکزی وزیر برائے انصاف و قانون اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد کی والدہ وملا دیوی کل دیر رات یہاں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 91 تھی۔

Mother of Union Minister Ravi Shankar Prasad passed away
مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی والدہ کا انتقال
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 8:32 PM IST

روی شنکر کی والدہ وملا دیوی پچھلے کچھ دن سے بیمار تھیں۔ انہیں علاج کے لئے یہاں ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ، جہاں رات گئے ان کی موت ہوگئی۔ آنجہانی وملا دیوی کے شوہر اور سابق وزیر ٹھاکر پرساد بہار بی جے پی کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ مسز وملا دیوی کے کنبہ میں مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کے ساتھ ساتھ 3 بیٹے اور تین بیٹیاں بھی ہیں۔

لاش آخری درشن کے لئے دارالحکومت پٹنہ کے رمن پتھ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر رکھی گئی ہے۔ ان کی آخری رسومات کل یہاں دیگھا گھاٹ پر گنگا کے کنارے ادا کی جائیں گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.