ETV Bharat / city

بہار:غیرقانونی وصولی کرنے والے ارکان گرفتار

ملزمین کے پاس سے ڈھائی لاکھ روپئے کی نقدی اور درجن سے زائد موبائیلز برآمد ہوئے ہیں۔

بہار: کمیور میں مافیا کے متعدد ارکان گرفتار
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:38 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے انٹری مافیا کے18 ارکان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے جمعرات کی دیر شام خفیہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ گروہ کے18 ارکان کو گرفتار کیا، اس موقع پر ڈھائی لاکھ روپئے رقم اور درجن سے زائد موبائیلز کو ضبط کیا۔
ایس پی کمیور دلنواز احمد کے مطابق ضلع میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں مافیا کی گرفتاری ہوئی ہے، انھوں نے کہا کہ گرفتار افراد فرضی ٹرانسپورٹ افسر بن کر غیر قانونی اشیا کی منتقلی کراتے تھے۔
ایس پی پولیس نے کہا کہ گرفتار افراد میں سے پہلے بھی کئی جیل جاچکے ہیں اور ان کے خلاف موہنیاں تھانہ میں ایف آئی آر بھی درج ہے۔

Intro:کیمور میں پولس کی بڑی کارواٸ۔18انٹری مافیا گرفتار۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ کیمور پولس کی مستعدی سے انٹری مافیا گروہ کا خلاصہ ہوا ہے ۔ خفیہ طریقہ سے پولس کی کارواٸ میں آج دیر شام 18 انٹری مافیا کی گرفتاری ہوٸ ساتھ میں ڈھاٸ لاکھ روپیہ کیش۔لگزری گاڑی اور درجن بھر سے زاٸد موباٸل کی ضبطگی ہوٸ ہے۔ ایس پی کے مطابق ضلع میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں مافیاٶں کی گرفتاری ہوٸ ہے۔ گرفتار مافیا فرضی طریقہ سے ٹرانسپورٹ افسر بن کے اوور لوڈ ٹرکوں اور خاص کر بالو لدے ٹرک کو پار کراتے تھے۔اتنا ہی نہیں ڈی ٹی او بن کے جی ٹی روڈ سے گزرنے والی گاڑیوں سے دھن اگاہی کا بھی کام کرتے تھے۔ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار مافیا پہلے بھی جیل کی ہوا کھا چکے ہیں اس میں کٸ ایسے بھی ہیں جن پر موہنیاں تھانہ میں پہلے سے ایف آٸ آر بھی درج ہے۔ ایس پی دلنواز احمد کی اس کارواٸ سے انٹری مافیاٶں میں ہڑکمپ مچا ہوا ہے۔Body:18 انٹری مافیا گرفتارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.