ETV Bharat / city

بہار میں ماں کا اغوا: بیٹی کا تلنگانہ کے وزیر کو ٹویٹ

چمپارن ضلع میں اغوا ماں کو بچانے کی خواہش کرتے ہوئے بیٹی نے تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کو ٹویٹ کیا۔

بہار میں ماں کا اغوا: بیٹی کا تلنگانہ کے وزیر کو ٹوئیٹ

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 3:37 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:44 PM IST

ریاست بہار کے ضلع چمپارن میں اغوا ماں کو بچانے کی خواہش کرتے ہوئے بیٹی نے تلنگانہ کے وزیر کو ٹویٹ کیا۔ یہ لڑکی گریما جس کا تعلق بہار سے ہے، حیدرآباد میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر کام کرتی ہیں۔

لڑکی کے اس ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے فوری طورپر تلنگانہ کے ڈی جی پی مہندر ریڈی کو ٹویٹ کیا اور اس خصوص میں بہار کے ڈی جی پی سے رابطہ کرنے کی ان سے خواہش کی۔

بہار میں ماں کا اغوا: بیٹی کا تلنگانہ کے وزیر کو ٹوئیٹ
بہار میں ماں کا اغوا: بیٹی کا تلنگانہ کے وزیر کو ٹوئیٹ

مزید پڑھیں:بھاگلپور کا طالب علم چین میں پھنسا

مسٹر راو نے کہا کہ اس سلسلہ میں بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کے دفتر سے بھی رابطہ قائم کیا جائے گا۔

وہیں مہندر ریڈی نے کہا کہ اس سلسلہ میں متعلقہ ایس پی سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.