ETV Bharat / city

Madman Arrested in Kaimur: کیمور، قتل کے معاملے میں پاگل گرفتار

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 5:55 PM IST

کیمور میں پولیس ایک پاگل کو چاند تھانہ علاقہ کے موروا گاؤں سے قتل کے معاملے میں گرفتار کیا ہے Crime in Kaimur Bihar۔

Madman Arrested in Kaimur
Madman Arrested in Kaimur

ریاست بہار کے کیمور میں جرائم رکنے کا نام نہیں لے رہے، مختلف تھانوں کے علاقوں میں مختلف واقعات منظر عام پر آنے سے کیمور پولیس کے لیے چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک اور مجرمانہ واقعہ سامنے آیا ہے۔ تازہ معاملہ ضلع کے چاند تھانہ علاقہ کے موروا گاؤں سے سامنے آیا ہے جہاں ایک 5 سالہ دلت لڑکے کا قتل کرکے اس کی لاش کو بھوسے میں چھپا دیا گیا تھا Crime in Kaimur Bihar۔

ویڈیو دیکھیے۔

معلومات کے مطابق یہ واقعہ کل کا بتایا جا رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ شام دیر گئے مذکورہ بچہ گاؤں کے ہی سنتوش سنگھ کے بھوسے کے گھر سے برآمد ہوا۔ اس حوالے سے متوفی بچے کے پڑوسی نے بتایا کہ مکان مالک نے بچے کی موت کی اطلاع دی تھی، جبکہ بچے کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ جس گھر سے لاش برآمد ہوئی وہ گھر ہمیشہ بند رہتا تھا، آخر کیسے بچہ گھر میں گیا؟ مالک کو اس کا علم ہونا چاہیے تھا۔

لواحقین نے مکان مالک پر قتل کا الزام لگایا ہے، اس معاملے میں ایس ایچ او چاند نے بتایا کہ موراٶ میں ایک کمرے سے 5 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔ گاؤں کے سریش رام کے بیٹے سونو کمار کے طور پر پہچان کی گٸ ہے۔

مزید پڑھیں:

اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

انہوں نے بتایا کہ لوگوں کی شکایت پر پاگل شخص کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن بچے کے اہل خانہ نے سنتوش سنگھ پر الزام لگاتے ہوئے درخواست دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.