کہا جاتا ہے کی ارادہ اگر بلند ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ ریاست بہار کے ایک چھوٹے سے گاٶں سے تعلق رکھنے والے دیپک نے ایسا ہی کچھ کارنامہ کر دکھایا ہے۔ کیمور کے بھیکاس موضع کے رہاٸشی دیپک کو اج انکے رہاٸشگاہ پر مبارک باد دینے والوں کا سلسلہ لگا ہوا ہے۔
کیمور: محض 23سال کی عمر میں یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی - کیمور کی خبر
ریاست بہار کے ضلع کیمور سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ دیپک نے پہلی ہی کوشش میں یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے اس امتحان میں 769 واں مقام حاصل کرکے اپنے گاؤں اور خاندان کا نام روشن کردیا ہے۔
کیمور:محض 23سال کی عمر میں یو پی ایس سی امتحان میں لہرایا پرچم