ETV Bharat / city

ریاست کے سبھی ہسپتالوں سے تجاوزات ہٹائے جائیں: ہائی کورٹ - ریاست کے سبھی سرکاری ہسپتالوں سے غاصبانہ قبضہ ہٹانے کی ہدایت

پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے سبھی سرکاری ہسپتالوں سے غاصبانہ قبضہ ہٹانے کی ہدایت حکومت کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام سرکاری ہسپتالوں کی نشاندہی کر ان کی حصار بندی کرائی جائے۔

ریاست کے سبھی طرح کے ہسپتالوں سے تجاوزات ہٹائے: ہائی کورٹ
ریاست کے سبھی طرح کے ہسپتالوں سے تجاوزات ہٹائے: ہائی کورٹ
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:14 AM IST

پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے وکاس چندر عرف گڈو بابا کے ذریعے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مذکورہ ہدایت کے ساتھ یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کو فوری طور پر غاصبانہ قبضہ کو ہٹا کر اگلی سماعت میں کاروائی کی تفصیل پیش کرے۔

واضح ہو کہ ریاست کے ضلع اسپتال سمیت دوسرے زیادہ تر سرکاری ہسپتالوں میں غاصبانہ قبضہ ہوا ہے ریاستی حکومت و ضلع انتظامیہ کے ذریعہ ٹھوس اقدامات نہیں کیے جانے کی وجہ سے یہ غاصبانہ قبضہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست کے سرکاری میڈیکل کالج اور پٹنہ کے ویٹرینری کالج میں بھی بڑے پیمانے پر قبضہ ہے۔ اس معاملے پر دو ہفتے کے بعد دوبارہ سماعت کی جائے گی۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے سبھی سرکاری ہسپتالوں سے غاصبانہ قبضہ ہٹانے کی ہدایت حکومت کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام سرکاری ہسپتالوں کی نشاندہی کر ان کی حصار بندی کرائی جائے

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے سبھی سرکاری اسپتالوں میں ہوئے غاصبانہ قبضہ معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ تمام سطح کے سرکاری اسپتالوں کی نشاندہی کر ان کی حصار بندی کرائے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ تمام سطح کے سرکاری اسپتالوں کی نشاندہی کر ان کی حصار بندی کرائے

پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے ویکاس چندر عرف گڈو بابا کے ذریعے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مذکورہ ہدایت کے ساتھ یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کو فوری طور پر غاصبانہ قبضہ کو ہٹا کر اگلی سماعت میں کاروائی کی تفصیل پیش کرے

واضح ہو کہ ریاست کے ضلع اسپتال سمیت دوسرے سرکاری ہسپتالوں میں زیادہ تر میں غاصبانہ قبضہ ہوا ہے ریاستی حکومت وضلع انتظامیہ کے ذریعہ ٹھوس اقدامات نہیں کیے جانے کی وجہ سے یہ غاصبانہ قبضہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے اس کے ساتھ ہی ریاست کے سرکاری میڈیکل کالج اور پٹنہ کے ویٹرینری کالج میں بھی بڑے پیمانے پر قبضہ ہے

اس معاملے پر دو ہفتے کے بعد دوبارہ سماعت کی جائے گی

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:14 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.