اس پروگرام میں مقامی رکن اسمبلی ٹھاکر دھیریندر پرتاپ سنگھ نے مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کی۔ اس موقع پرانہوں نے پودا لگایا اورطلبا و طالبات کو درختوں کی اہمیت، پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔
انہوں نے کہا کہ ہرفرد کو کم از کم پانچ پودے لگانے چاہئے اور پودے لگا کر اس کی دیکھ ریکھ کرنا چاہیے۔
اس موقع پر اے بی آرسی اشوک کمار اور ارچنا شرومنی نے کنیا سومنگلا منصوبہ کے بارے میں بتایا۔ پرائمری اور ہائی اسکول کے طلبا میں رکن اسمبلی نے یونیفارمز بھی تقسیم کیے۔
اترپردیش حکومت کی شجرکاری مہم
اترپردیش حکومت کی شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کی غرض سے گریٹرنوئیڈا کے محمدپور، جادون گاؤں کے اسکول میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
اس پروگرام میں مقامی رکن اسمبلی ٹھاکر دھیریندر پرتاپ سنگھ نے مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کی۔ اس موقع پرانہوں نے پودا لگایا اورطلبا و طالبات کو درختوں کی اہمیت، پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔
انہوں نے کہا کہ ہرفرد کو کم از کم پانچ پودے لگانے چاہئے اور پودے لگا کر اس کی دیکھ ریکھ کرنا چاہیے۔
اس موقع پر اے بی آرسی اشوک کمار اور ارچنا شرومنی نے کنیا سومنگلا منصوبہ کے بارے میں بتایا۔ پرائمری اور ہائی اسکول کے طلبا میں رکن اسمبلی نے یونیفارمز بھی تقسیم کیے۔
نوئڈا :
اتر پردیش حکومت کے اہم منصوبہ شجرکاری مہم کوکامیاب بنانے کی غرض سے اتر پردیش کےگریٹرنوئڈا کے محمدپور جادون گاؤںکے اسکول میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس اہم پروگرام میں علاقائی رکن اسمبلی ٹھاکر دھریندر پرتاپ سنگھ مہمان خصوصی کے طورپرموجود رہے۔ انہوں نے شجرکاری کی اورطلبا اورطالبات کو درختوں کی اہمیت، پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی ۔ رکن اسمبلی جیورنے اہل گا ؤں سے مخاطب ہو کرکہا کہ ہرفردکوکم از کم پانچ پودے لگانے چاہئے، ساتھ ہی ساتھ بچوں سے پودے لگانے اور ان کی پرورش اورنگرانی کے لئے کہا گیا۔ وہیں اے بی آرسی اشوک کمار اور ارچنا شرومنی نے کنیا سومنگلا منصوبہ کے بارے میں بتایا۔ پرائمری او ر ہائی اسکول میں رکن اسمبلی دھریندر پرتاپ سنگھ نے طلبا اور طالبات کو بلا معاوضہ یونیفارم تقسیم کیا۔Conclusion:Plantation