ETV Bharat / city

محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو تحفہ - ٹریکٹر اور لیزر لیولر پر خریداری

ریاست اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر محکمہ زراعت نے نوئیڈا کے کسانوں کو فارم میکانائزیشن کے تحت تحفے سے نوازا۔

On the Eve of UP foundation day ,agriculture department grant a gift to the farmer
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:49 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:34 AM IST

محکمہ زراعت نے فارم میکانائزیشن ان سینٹیو اسکیم کے تحت کاشتکاروں کو فصلوں کی باقیات نہ جلانے کے سلسلے میں کسٹم ہائرنگ سینٹر کی سہولت فراہم کرنے کا بھروسہ دیا، اس منصوبے کی لاگت ٹریکٹر سمیت 11 سے 18 لاکھ روپے تک ہے۔

ٹریکٹر اور لیزر لیولر پر خریداری کی پر 40 فیصد رعایت اور دیگر آلات پر 80 فیصد تک کی رعایت کی سہولت مرکزی حکومت کی طرف سے دیے جانے کی یقین دہانی کرائی۔

اترپردیش یوم تاسیس کے موقع پر نعیم الدین ولد الیاس (گاؤں مانڈوا ترقیاتی بلاک دنکور) کے علاوہ ، رامبھل سنگھ گاؤں چھوڑا ڈویلپمنٹ بلاک جیور اور راجیو ڈیولپمنٹ بلاک جیورکے رکن اسمبلی جیور ٹھاکر، دھریندر پرتاپ سنگھ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر بی این سنگھ نے اسکیم کے تحت کسانوں چابیاں فراہم کیں۔

اس موقع پر چیف ڈیولپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ایس این مشرا اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔

Intro:محکمہ زراعت کا ضلع کے کاشتکاروں کو حکومتی تحفہBody:اترپردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ، محکمہ زراعت کا ضلع کے کاشتکاروں کو حکومتی تحفہ
نوئیڈا:
فارم میکانائزیشن ان سیٹو اسکیم کے تحت کاشتکاروں کو فصلوں کی باقیات کو نہ جلانے کے سلسلے میں کسٹم ہائرنگ سینٹر کی سہولت فراہم کی گئی ہے ، جس میں اس منصوبے کی لاگت ٹریکٹر سمیت 11 سے 18 لاکھ روپے تک ہے۔ ٹریکٹر اور لیزر لیولر پر خریداری کی قیمت پر 40٪ گرانٹ اور دیگر آلات پر 80 فیصد تک کی گرانٹ کی سہولت حکومت ہند کی طرف سے دی جا رہی ہے. آج ، اترپردیش یوم تاسیس کے موقع پر ، نعیم الدین ولد الیاس گاؤں مانڈوا ترقیاتی بلاک دنکور کے علاوہ ، رامبھل سنگھ گاؤں چھوڑا ڈویلپمنٹ بلاک جیور اور راجیو ڈویلپمنٹ بلاک جیور کو رکن اسمبلی جیور ٹھاکر دھریندر پرتاپ سنگھ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر بی این سنگھ نےاسکیم کے تحت چابیاں فراہم کیں گئیں۔ اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ایس این مشرا اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔Conclusion:On the Eve of UP foundation day ,agriculture department grant a gift to the farmer of district Gautam budh Nagar
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.