ETV Bharat / city

Thug Arrested in Noida: پولیس نے ٹھگ گروہ کا پردہ فاش کیا - Involved in more than 500 incidents

ڈپٹی کمشنرآف پولیس راجیش ایس نے بتایا کہ گزشتہ کئی ماہ سے دارالحکومت دہلی اور نوئیڈا میں کاروں کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ اور قیمتی سامان چوری کرنے والا ٹھک ٹھک گروہ Thug Thug group سرگرم تھا۔ سیکٹر-39 پولیس اسٹیشن نے سیکٹر-94 کے قریب انکاؤنٹرکے دوران ذاکر، دنیش اور دیپک کو گرفتار کیا۔ پولیس کی طرف سے چلائی گئی گولی تینوں بدمعاشوں کی ٹانگوں میں لگی۔

سے500 زائد وارداتوں میں ملوث 5 شرپسند گرفتار505

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 6:50 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا39 تھانہ پولیس نے انکاؤنٹر Police encounter کے دوران کاروں کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ اور قیمتی سامان چوری کرنے والے گروہ کے 5 شرپسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے چلائی گئی گولی 3 شرپسندوں کی ٹانگ میں لگی۔

سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 شرپسند گرفتار500
ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجیش ایس نے بتایا کہ گزشتہ کئی ماہ سے دارلحکومت دہلی اور نوئیڈا میں کاروں کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ اور قیمتی سامان چوریTheft of laptops and valuables کرنے والا ٹھک ٹھک گروہ سرگرم تھا۔ سیکٹر-39 پولیس اسٹیشن نے سیکٹر-94 کے قریب انکاؤنٹر کے دوران ذاکر، دنیش اور دیپک کو گرفتار کیا۔ پولیس کی طرف سے چلائی گئی گولی تینوں بدمعاشوں کی ٹانگوں میں لگی۔ڈی سی پی نے بتایا کہ یہ بدمعاش آٹو رکشا میں اس واردات کو انجام دینے جارہے تھے۔ پوچھ گچھ کے دوران ان بدمعاشوں نے بتایا کہ یہ لوگ نہرو پلیس میں لیپ ٹاپ بیچنے کی دکان چلانے والے مینک شرما اور یوگیش ورما کو چوری شدہ لیپ ٹاپ وغیرہ فروخت کرتے تھے۔پولیس نے مینک اور یوگیش کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ان شرپسندوں کے قبضے سے پولیس نے 65 لیپ ٹاپ، 5 ٹیبلٹ، 3 دیسی ساختہ پستول، کارتوس، کار کے شیشے توڑنے کے لیے استعمال ہونے والی غلیل، لوہے کا چھرے، اسکریو ڈرایور، خالی بیگ، 6090 روپے نقدی اور استعمال شدہ آٹو رکشہ برآمد کیا۔

ان بدمعاشوں نے این سی آر میں کاروں کے شیشے توڑ کر چوری کی 500 سے زیادہ وارداتوں کو انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔گرفتار بدمعاشوں میں دیپک چوہان کے خلاف ماضی میں این سی آر میں چوری وغیرہ کے 93 معاملے درج ہیں جبکہ ذاکر کے خلاف 44 اور دنیش کے خلاف 22 مقدمات درج ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.